صدر اور وزیراعظم کا قائد اعظم کو خراج عقیدت

سیاسی خبریں

صدر اور وزیراعظم کا قائد اعظم کو خراج عقیدت
قائد اعظممحمد علی جناحیوم ولادت
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 12 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 49%
  • Publisher: 53%

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قائد اعظم محمد علی جناح کو یوم ولادت پر خراج عقیدت پیش کی ہے۔

قائد اعظم نے وہ کر دکھایا جسے لوگ ناممکن سمجھتے تھے‘، صدر اور وزیراعظم کا بانی پاکستان کو خراج عقیدت صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے قائد اعظم محمد علی جناح کو یوم ولادت پر زبر دست خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائد اعظم نے ایک سیاسی جدو جہد کے ذریعے تاریخ کا دھارا بدلا، قائد کے وژن، عزم اور استقلال کی بدولت مسلمانوں کو آزاد وطن میسر ہوا۔ انہوں نے کہا کہ نازک ترین دور میں قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت ان کی غیر معمولی

صلاحتیوں کا ثبوت ہے۔بابائے قوم کے یوم ولادت پر آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے، سرکاری اور غیر سرکاری اداروں میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قائد اعظم نے وہ کر دکھایا جسے لوگ ناممکن سمجھتے تھے، ان کی انتھک محنت کی بدولت پاکستان وجود میں آیا، قائداعظم اتحاد، انصاف اور مساوات پر یقین رکھتے تھے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قائد کی جدوجہد کا سفر محنت اور لگن کے ذریعے خوابوں کی تعبیر کا ثبوت ہے، ہمارا فرض ہے کہ قوم کی ترقی، خوشحالی اور اتحاد کے لیے محنت کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

قائد اعظم محمد علی جناح یوم ولادت صدر مملکت وزیراعظم تاریخ عزم استقلال ترقی خوشحالی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشتگرد حملے میں اے پی ایس پشاور کے بچوں کے قتل عام کو 10 سال ہوگئےدہشتگرد حملے میں اے پی ایس پشاور کے بچوں کے قتل عام کو 10 سال ہوگئےسانحہ اے پی ایس کی یاد کے موقع پر صدر مملکت، وزیراعظم اور چیئرمین پیپلز پارٹی نے خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے شہدائے اے پی ایس کو خراج عقیدت پیش کیا
مزید پڑھ »

محسن نقوی اور علی امین گنڈاپور کی ملاقات، کرم میں امن کی صورتحال پر تبادلہ خیالمحسن نقوی اور علی امین گنڈاپور کی ملاقات، کرم میں امن کی صورتحال پر تبادلہ خیالمحسن نقوی اور علی امین گنڈاپور نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ملائیشیا کے وزیر اعظم کو ہر ممکنہ مدد کی پیشکش کیوزیراعظم نے ملائیشیا کے وزیر اعظم کو ہر ممکنہ مدد کی پیشکش کیوزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم کو ہر ممکنہ مدد کی پیشکش کی اور انسانی امداد کی ٹیم کو ملائیشیا کی طرف بھیجی۔
مزید پڑھ »

بیلا روس کے صدر تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےبیلا روس کے صدر تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےوزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ نے نور خان ایئربیس پر مہمان صدر کا پرتپاک استقبال کیا
مزید پڑھ »

قائد اعظم کے رہنما اصولوں 'اتحاد، ایمان اور تنظیم' پرغیر متزلزل عزم کی تجدید کرتے ہیں، افواج پاکستانقائد اعظم کے رہنما اصولوں 'اتحاد، ایمان اور تنظیم' پرغیر متزلزل عزم کی تجدید کرتے ہیں، افواج پاکستانچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف، سروسز چیفس کی یوم قائد اعظم اور کرسمس پر مبارک باد
مزید پڑھ »

قربانیاں اور صرف خراج عقیدتقربانیاں اور صرف خراج عقیدتشہدا کے لیے روایت کے مطابق ہر بار نہ صرف اس طرح کا خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 01:14:10