ابوظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔
دولہے نے شادی کے اگلے ہی روز دلہن کو طلاق دے دیلڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا، اسکول سے نکالے جانے کا خطرہ
جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان میں ملاقات ہوئی، اس موقع پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر تجارت جام کمال خان، خواجہ آصف اور طارق فاطمی موجود تھے۔ چینی کمپنی نے معدنیات و کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار کیا تھا۔ چینی کمپنی نے شہباز شریف کو منرل پارک کے قیام اور مزید سرمایہ کاری کے منصوبوں پر بریفنگ دی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 10ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا وعدہابوظبی میں ہونیوالی ملاقات میں اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید نے وزیراعظم شہباز شریف کو پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانیوزیراعظم کی اماراتی صدر سے ملاقات،آئی ٹی، قابل تجدید توانائی اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ
مزید پڑھ »
پاکستان میں 10 سے 15 ارب ڈالرز سرمایہ کاری ہونے کے امکاناتپاکستان میں 10 سے 15 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہونے کے امکانات ہیں سعودی عرب کا 38 رکنی کاروباری وفد آج شام اسلام آباد پہنچے گا۔
مزید پڑھ »
مریم نواز کی جنوبی کورین سفیر کو پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے معاونت کی یقین دہانیمریم نواز سے جمہوریہ کوریا کے سفیر نے ملاقات کی جس میں پنجاب میں سرمایہ کاری سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی
مزید پڑھ »
پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگالیگ کے انعقاد سے پاکستان میں لاکھوں پاؤنڈ کی سرمایہ کاری متوقع ہے
مزید پڑھ »
سعودی وفد آج پاکستان پہنچے گا، 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقعسعودی نائب وزیر سرمایہ کاری کی قیادت میں سرمایہ کاروں کا وفد آج پاکستان پہنچے گا بڑے معاہدوں کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »