مشکل وقت میں متحدہ عرب امارات کی حمایت کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہیں، صدر و وزیراعظم کا تقریب سے خطاب
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تاریخی رشتہ ہے، دونوں ممالک کے درمیان دوستی مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔
صدرمملکت نے کہا کہ مشکل وقت میں متحدہ عرب امارات کی حمایت کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہیں، دونوں ممالک کے مابین قابل اعتماد اسٹریٹجک شراکت داری ہے، اورمتحدہ عرب امارات پاکستان کے اہم اقتصادی شراکت داروں میں سے ایک ہے۔ دریں اثنا وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے اپنے خطاب میں کہا کہ میں متحدہ عرب امارات کے 53 ویں قومی دن پر حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام کی جانب سے یو اے ای کی حکومت اور وہاں بسنے والے لوگوں کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تقریب میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کیمتحدہ عرب امارات کے سفیر اور قونصل جنرل نے پورٹ گرینڈ میں متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں شہریوں نے پاک یو اے ای تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا اور یو اے ای کی ثقافت میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی مناسبت سے پورٹ گرینڈ میں تیسرے روز بھی تقریب کا انعقادتقریب میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید ابراہیم سلیم الزابی اور قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے شرکت کی
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان آل نیهان کی مالیت اور انتظامیہمتحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان آل نیهان کی مالیت اور انتظامیہ کا تفصیلی ترجمان۔
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات نے یہودی عالم کے قتل میں ملوث 3 افراد کی شناخت ظاہر کردیمتحدہ عرب امارات میں 3 دن سے لاپتا یہودی ربی کی لاش اتوار کے روز ملی تھی
مزید پڑھ »
برطانیہ کا پاکستان میں 108 ملین پاؤنڈز کے منصوبے شروع کرنے کا اعلانفنڈنگ کے اعلان کی تقریب میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ودیگر نے شرکت کی
مزید پڑھ »
اداکارہ ریما خان کی شادی کو 13 برس مکمل، واشنگٹن میں رنگا رنگ تقریباداکارہ ریما خان اور ڈاکٹر طارق شہاب کی شادی 22 نومبر 2011 کو ہوئی تھی، شادی کی سالگرہ کی تقریب میں پاکستانی اور امریکی دوستوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مزید پڑھ »