صدر مملکت کی منظوری کے بعد نیب ترمیمی آرڈیننس کا نوٹیفکیشن جاری

پاکستان خبریں خبریں

صدر مملکت کی منظوری کے بعد نیب ترمیمی آرڈیننس کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

Read more: President DrArifAlvi NAB AmendmentOrdinance Newsonepk

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نیب ترمیمی آرڈیننس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس، لیوی سے متعلقہ ایشوز نیب کے دائرہ اختیار سے باہر ہیں جب کہ ٹیکسز اور لیوی سے متعلقہ تمام انکوائریز متعلقہ فورمز کو منتقل کردیے۔ احتساب عدالتوں سے ٹیکسز کے تمام مقدمات متعلقہ عدالتوں کو منتقل کردیے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا کہ بدانتظامی پر عوامی عہدہ رکھنے والوں کیخلاف نیب کارروائی نہیں کرسکے گا اور عوامی عہدہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی مالی فوائد اٹھانے کے شواہد پر ہوگی۔ مالی فائدہ اٹھانے تک اختیارات کے ناجائز استعمال کا کیس نہیں بن سکے گا۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز وفاقی کابینہ نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی بذریعہ سرکولیشن منظوری دی تھی جس کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھی آرڈیننس پر دستخط کردیے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے نیب کے اختیارات میں کمی کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے نیب کے اختیارات میں کمی کردی - Pakistan - Dawn Newsحکومت نے آرڈیننس کے ذریعے نیب کے اختیارات میں کمی کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

نیب آرڈیننس 2019ء نافذ، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیانیب آرڈیننس 2019ء نافذ، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
مزید پڑھ »

وزارت قانون نے نیب ترمیمی آرڈیننس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاوزارت قانون نے نیب ترمیمی آرڈیننس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاتفصیلات کے مطابق وزارت قانون نے نیب ترمیمی آرڈیننس کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، آرڈیننس میں بزنس، بیوروکریٹس اور پبلک آفس ہولڈرز کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

صدر مملکت نے نیب ترمیمی آرڈنینس دو ہزار انیس کی منظوری دے دی | Abb Takk Newsصدر مملکت نے نیب ترمیمی آرڈنینس دو ہزار انیس کی منظوری دے دی | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 03:41:38