نیویارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کھیلنا ہمیشہ چیلنج رہتا ہے، یہ ضروری نہیں پاکستان پچھلا میچ ہار گیا تو دوبارہ بھی ہار جائے۔نیویارک کے نساو کرکٹ سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ پاکستان پچھلے ورلڈ کپ میں زمبابوے سے ہارنے کے بعد فائنل کھیلا...
ضروری نہیں پاکستان پچھلا میچ ہار گیا تو دوبارہ بھی ہار جائے: کپتان بھارتی ٹیمنیویارک بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کھیلنا ہمیشہ چیلنج رہتا ہے، یہ ضروری نہیں پاکستان پچھلا میچ ہار گیا تو دوبارہ بھی ہار جائے۔
نیویارک کے نساو کرکٹ سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ پاکستان پچھلے ورلڈ کپ میں زمبابوے سے ہارنے کے بعد فائنل کھیلا تھا، ٹی ٹوئنٹی میں کسی بھی وقت صورتحال بدل جاتی ہے، یہ نہیں سوچ سکتے کہ پچھلا میچ پاکستان ہارا تو یہ بھی ہار سکتا ہے، پاکستان ٹیم یقینی طور پر اپنی غلطی کا تجزیہ کر کے آئے گی۔روہت شرما نے مزید کہا ہے کہ کبھی اچھے آغاز کے بعد بھی ٹیمیں لڑکھڑا جاتی ہیں، ٹی ٹوئنٹی میں ہر ٹیم کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے، نیویارک میں دونوں...
انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف میچ کیلئے گیم پلان پر بات ہوئی ہے، ٹیم میں سب تجربہ کار پلیئر ہیں، ان سے اچھے کی توقع ہے، ایک دو کھلاڑیوں پر انحصار نہیں کر سکتے، تمام 11 کو کردار ادا کرنا ہو گا، اہم پلیئر ہر سکواڈ میں ہوتے ہیں لیکن کردار سب کا ہی رہتا ہے۔روہت شرما کا کہنا تھا کہ نیو یارک کی پچ پر باو¿نڈری اور چھکے نہیں ملتے، بھاگ کر رن لینا اہم ہوگا، پچ جیسی ہو، سامنا کسی سے بھی ہو، ہمیں اپنی بہترین کرکٹ کھیلنی ہے، یہاں کی کنڈیشنز میں مشکلات ہیں لیکن جیت کیلئے اس کو عبور کرنا ہوگا، یہاں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکہ سے پاکستان کی شکست پر بھارتی کپتان روہت شرما کا بیان بھی سامنے آگیانیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ یہ نہیں سوچ سکتے کہ پچھلا میچ پاکستان ہارا تو یہ بھی ہار سکتا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی میں صورتحال بدل جاتی ہے، پاکستان گزشتہ ایونٹ میں زمبابوے سے ہارنے کے بعد بھی فائنل کھیلا تھا۔نیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روہت شرما کا کہنا تھا کہ پچ جیسی ہو، سامنا کسی سے بھی ہو، ہمیں...
مزید پڑھ »
یہ نہیں سوچ سکتے پچھلا میچ پاکستان ہارا تو یہ بھی ہار سکتا، اچھا کھیلنے والا جیتے گا: روہت شرماپاکستان پچھلی بار زمبابوے سے ہارنے کے بعدبھی فائنل کھیلاتھا، ٹی ٹوئنٹی میں کسی بھی وقت صورتحال بدل جاتی ہے: بھارتی کپتان
مزید پڑھ »
پاک بھارت میچ سے قبل روہت شرما کا بیان آگیاپاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹرز اور بولرز کو پاکستان کے خلاف میچ کا پلان دیدیا ہے۔
مزید پڑھ »
’آئرش کرکٹ کی خوش نصیبیاں اور ہم‘آئرلینڈ جیسی ٹیم سے ایسی ٹیم کا ہار جانا جو ورلڈ کپ میں پاکستان کی تقریبا حتمی الیون ہو گی، یہ بہت پریشان کن ہے
مزید پڑھ »
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیاپاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان و بیٹر بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف کھیلتے ہوئے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں احتساب کرنا ممکن نہیں، میں ہمت ہار گیا ہوں: عارف علویسائفر کیس کا فیصلہ مناسب آیا، بلاوجہ کیس بنایا ہوا تھا،جب سائفر آتا ہے تو وزیراعظم طے کرتا ہے عوام کو آگاہی دینی ہے یا نہیں: سابق صدر
مزید پڑھ »