ضلع کرم میں امن وامان کی خراب صورتحال سے متعلق پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پاکستان خبریں خبریں

ضلع کرم میں امن وامان کی خراب صورتحال سے متعلق پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

وفاقی و صوبائی حکومت کرم میں امن و امان کی بحالی کے لیے اقدامات اٹھائے، درخواست میں مؤقف

ضلع کرم میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر قابو پانے، بنیادی سہولیات کی بحالی اور روزمرہ کی زندگی معمول پر لانے سمیت دیگر امور کو بحال کرنے کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ گزشتہ تین ماہ سے ضلع کرم میں سیکیورٹی صورتحال انتہائی خراب ہے اور تمام شاہراہوں کو بند کیا گیا ہے، سڑکوں کی بندش سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ تمام شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، حکام
مزید پڑھ »

کرم: مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئیکرم: مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئیگزشتہ روز ضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تھی
مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ سمیت ملک بھر کی شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ، اعداد و شمار جاریپنجاب اور سندھ سمیت ملک بھر کی شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ، اعداد و شمار جاریپنجاب میں آبادی میں سب سے زیادہ اضافہ ضلع ننکانہ جبکہ سندھ میں کراچی کے ضلع شرقی میں آبادی بڑھنے کی شرح سب سے زیادہ رہی: ادارہ شماریات
مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس پر جرمانہ عائدفوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس پر جرمانہ عائدجسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »

امریکا میں پابندی سے بچنے کیلئے ٹک ٹاک کی نئی کوششامریکا میں پابندی سے بچنے کیلئے ٹک ٹاک کی نئی کوششبائیٹ ڈانس اور ٹک ٹاک کی جانب سے ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کی کورٹ آف اپیلز میں ایمرجنسی درخواست دائر کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کرم آگ میں جل رہا ہے اور کے پی حکومت صوبے سے لاپتہ ہے، بلاول بھٹوکرم آگ میں جل رہا ہے اور کے پی حکومت صوبے سے لاپتہ ہے، بلاول بھٹوبلاول بھٹو زرداری نے خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے بھی ضلع کرم کی صورتحال پر رپورٹ طلب کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 10:57:20