تین وفاقی وزر نے پنشن پیکیج کو حتمی شکل دینے کیلیے اور ساتھ ہی ساتھ فوجی، عدالتی اور سویلین سرکاری ملازموں کےلیے عمر کی مدت کو بڑھانے کا منصوبہ پیش کیا
/ فائل فوٹو
معلوم ہوا ہے کہ فی الوقت سرکاری شعبے کے ملازموں بشمول سول، فوجی ورک فورس اور عدلیہ کے اہلکاروں کی عمر کی حد بڑھانے کی تجویز نافذ نہیں ہورہی اور یہ کہاجارہاہے کہ اس قسم کی کسی تجویز کو حتمی شکل دینے سے قبل مزیدکچھ ابتدائی کام ہونا ضروری ہے تاہم پنشن اصلاحات کی تجاویز برقرار ہیں۔ حکومت نے پی ایس ڈی پی کے بجٹ وسائل کو کم کرکے 1400 روپے کردیا ہے اور اس طرح طرح 250 ارب روپے کم کردیا ہے لیکن ترقیاتی پروجیکٹس کےلیے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کا حجم 100 ارب روپے سے بڑھا کر 350 ارب روپے کردیا ہے، یہ دیکھنا ابھی باقی ہے کہ حکومت ہائیر ایجوکیشن کمیشن کےلیے بجٹ میں رقم مختص کرنے کا معاملہ کیسے نمٹا پاتی ہے جس کے ذریعے اخراجات کو معقول بنایاجاسکے۔
اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی نے متعدد اجلاس کیے ہیں اور اس سلسلے کا آخری اجلاس گزشتہ پیر کو ہوا تھا ۔ اس کمیٹی کا مینڈیٹ یہ ہے کہ یہ اپنی سفارشات جولائی کے آخر یا اگست کے پہلے ہفتے میں حتمی شکل دے گی اور حکومت ان کا اعلان 14 اگست کے آس پاس کرے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجٹ میں جس قدر ہو سکا عام آدمی کو ریلیف دیں گے، وزیراعظمن لیگ کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب، رہنماؤں کی تنخواہیں 25 فیصد تک بڑھانے کی تجویز
مزید پڑھ »
تنخواہ دار افراد کیلیے انکم ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ موخرعالمی مالیاتی ادارے کی تنخواہ دار، غیرتنخواہ دار کی تفریق ختم کرنے کی تجویز
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کی تجویز مسترد، حکومت کی سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ کی تجویز تیارسابق فاٹا کی ڈیولپمنٹ کیلئے درآمدی مشینری پر ٹیکس چھوٹ دی جائے گی: ذرائع ایف بی آر
مزید پڑھ »
بجٹ 2024-25 : پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور تجویز مسترد کردیاسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور تجویز مسترد کردی اور کہا ٹیکس چھوٹ جاری رکھنے کی تجویز پیش کرے گا۔
مزید پڑھ »
کون ٹیکس لگا رہا سب پتہ ہے، سینیٹ کمیٹی اجلاس میں فیصل واوڈا چیئرمین ایف بی آر سے الجھ پڑےسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا جس میں کمیٹی نے الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کی مخالفت کر دی
مزید پڑھ »
بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہبجٹ میں گریڈ ایک سے 16کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 22فیصد اضافہ کی تجویز دی گئی ہے
مزید پڑھ »