یہ کھیل اسلامی اصولوں سے مطابقت نہیں رکھتا اور اس میں بہت سے ایسے عوامل ہیں جو شریعت سے متضاد ہیں: نمائندہ افغان اسپورٹس اتھارٹی
کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے مکس مارشل آرٹس کو اسلامی اصولوں سے متضاد اور پرتشدد کھیل قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی عائد کردی۔
اسپورٹس اتھارٹی کے نمائندے کا کہنا تھا کہ یہ کھیل اسلامی اصولوں سے مطابقت نہیں رکھتا اور اس میں بہت سے ایسے عوامل ہیں جو شریعت سے متضاد ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طالبان نے مکسڈ مارشل آرٹس کو پُرتشدد اور غیراسلامی قرار دیکر پابندی لگا دیاس پُرتشدد کھیل سے کھلاڑیوں کی زندگی محفوظ نہیں، طالبان اسپورٹ اتھارٹی
مزید پڑھ »
بنگلادیش عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر عائد پابندی اٹھالیشیخ حسینہ واجد کی حکومت نے اگست میں جماعت اسلامی پر دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام لگاتے ہوئے پابندی عائد کردی تھی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان، جڑواں شہروں کے داخلی راستے بلاک، اسکولوں میں تعطیلپنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے جلسوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کر رکھی ہے
مزید پڑھ »
سعودی حکومت نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی عائد کردیدل، گردہ، سانس، جگر اور کینسر سمیت دیگر امراض کے شکار افراد کو حج کی اجازت نہیں ہوگی، پاکستان کو مراسلہ موصول
مزید پڑھ »
طلبہ کا گھیراؤ، حسینہ کے حامی سمجھے جانے والے سپریم کورٹ کے مزید 5 جج مستعفیطلبہ نے قائم مقام چیف جسٹس کو حسینہ واجد کی حکومت میں جابرانہ اقدامات میں برابر کا شریک قرار دیا اور ان کو ہٹانے کا الٹی میٹم دے دیا
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات نے بھی افغان طالبان کے نامزد سفیر کو تسلیم کرلیاطالبان حکومت نے بدرالدین حقانی کو متحدہ عرب امارات میں اپنا سفیر نامزد کیا
مزید پڑھ »