سوشل میڈیا پر جاری بیان میں زلمے خلیل زاد نے بتایا کہ دوحا میں ملا برادر اور طالبان سیاسی کمیشن کے ارکان سے کی گئی ملاقاتوں میں امریکا، طالبان امن معاہدہ، انسداد دہشت گردی اقدام، بین الافغان مذاکرات، امریکی فوجیوں کے انخلا سے متعلق بات چیت ہوئی۔
انھوں نے کہا کہ افغانستان میں پُرتشدد کاروائیوں میں دونوں فریقین کی جانب سے کمی اور جنگ بندی پر تبادلہ خیال ہوا، طالبان رہنماؤں نے امن معاہدے کی پاسداری اور اس پرعملدرآمد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ زلمے خلیل زاد نے بتایا کہ کابل میں افغان صدر اشرف غنی اور افغان قومی مفاہمتی اعلیٰ کونسل کے سربراہ عبداللّٰہ عبداللّٰہ سے ملاقات میں بھی تشدد میں کمی، امن معاہدے پر جلد عملدرآمد، قیدیوں کی رہائی اور بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر بات ہوئی۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دوحہ امن معاہدے پر قائم، امریکا موقع کو ضائع ہونے سے بچائے: سربراہ افغان طالبانکابل: (ویب ڈیسک) افغان طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخونزادہ کا کہنا ہے کہ طالبان امریکا کے ساتھ دوحہ میں طے پانے والے امن معاہدے پر قائم ہیں البتہ واشنگٹن کو چاہیے کہ وہ معاہدے سے متعلق اپنی ذمہ داریوں کو پورا کر کے موقع کو ضائع ہونے سے بچائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
امریکا سے تاریخی معاہدے پر عمل کیلئے پرعزم ہیں: سربراہ افغان طالبانافغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم امریکا سے تاریخی معاہدے پر عمل کے لیے پرعزم ہے۔غیرملکی ایجنسی کے مطابق رمضان المبارک کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ایلس ویلز کی افغان امن عمل میں تعاون پر پاکستان کے کردار کی تعریفامریکی نائب وزیرخارجہ جنوبی ایشیا ایلس ویلز نےافغان امن عمل میں تعاون پر پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطےکےامن وسلامتی کے لئے پرعزم ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
امریکا کے ساتھ معاہدے پر قائم ہیں، طالبان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
افغانستان میں مسجد پر حملے میں 7 نمازی جاں بحق اور 12 زخمی - ایکسپریس اردوخوست میں بھی نمازیوں کو نشانہ کو بنایا گیا جس میں 3 سگے بھائی جاں بحق ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
چین اور بھارت سرحد پر فوج میں اضافہ کیوں کر رہے ہیں؟بیجنگ/نئی دلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین اور بھارت کی سرحد پر کشیدگی میں اضافہ ہورہاہے جس کی وجہ سے دونوں ممالک لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »