عالمی برادری کشمیر کے حل کیلئے موثر اور فعال کردار ادا کریں۔ سید علی گیلانی SyedAliGilani KashmirDispute InternationalCommunity Role WorldHumanRightsDay KashmirStillUnderSiege
برا دی سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبو ضہ کشمیر کے حل کے لئے موثر اور فعال کردار ادا کریں۔کشمیر میڈیا ذرا ئع کے مطابق سرینگر میں جاری ایک بیان میں سیدعلی گیلانی نے کہاہے کہ بھارتی حکمرانوں کی طرف سے کشمیریوں کے خلاف بڑھتے ہوئے مظالم کے پیش نظر تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے موثر اور فعال کردار ادا کرنے کی غرض سے عالمی برادری کی ذمہ داری کئی گنا بڑھ گئی ہے۔ انہوں نے عا لمی برادی سے اپیل کرتے ہو
ئے کہا ہے کہ عالمی برا دی فوری طور پر کشمیر کے حل کیلئے موثر اور فعال کردار ادا کریں۔واضح رہے کہ کنٹرول لائن کے دونوں طرف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری انسانی حقوق کے عالمی دن کو یوم سیاہ کے طورپرمنارہے ہیں جس کامقصد عالمی برداری کی توجہ مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی جانب مبذول کرانا ہے۔یہ دن منانے کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کے غیر قانونی الحاق کے خلاف اقدامات کرے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
انسانی حقوق کے عالمی دن پر مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
انسانی حقوق کے عالمی دن پر مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کشمیری آج انسانی حقوق کے عالمی دن کو یوم سیاہ کے طورپرمنارہے ہیںدنیا بھر میں کشمیری آج انسانی حقوق کے عالمی دن کو یوم سیاہ کے طورپرمنارہے ہیں Kashmiris Islam Muslims Hindus UN UNHumanRights UN_Radio UN_News_Centre PMOIndia ForeignOfficePk pid_gov Pakistan HumanRightsDay
مزید پڑھ »
دعا منگی کے اغوا کے پیچھے عسکریت پسند گروہ کے ہونے کا شبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
عالمی برادری کشمیر کے حل کیلئے موثر اور فعال کردار ادا کریں۔ سید علی گیلانیعالمی برادری کشمیر کےحل کیلئےموثراورفعال کردارادا کریں۔ سید علی گیلانی IOJK OccupiedKashmir HurriyatLeader SyedAliGeelani IOK KashmirWantsFreedom KashmirBleeds KashmirUnderSeige UN ImranKhanPTI ForeignOfficePk realDonaldTrump OIC_OCI PMOIndia
مزید پڑھ »