عالمی عدالت کے وارنٹس پر عملدرآمد کے پابند ہیں، رہنما یورپی یونین

پاکستان خبریں خبریں

عالمی عدالت کے وارنٹس پر عملدرآمد کے پابند ہیں، رہنما یورپی یونین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

یورپی یونین کی تمام ریاستیں عالمی عدالت کے کنونشن پر دستخط کرچکی ہیں لہٰذا اس کے فیصلے پر اپنی مرضی نہیں کرسکتے، بوریل

جوزف بوریل نے کہا کہ اسرائیلی حکومت پر تنقید پر یہود مخالف کا الزام دینا ناقابل قبول ہے—فائل/فوٹو: رائٹرزیورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو سمیت دیگر کے وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یونین کے رکن ممالک عالمی عدالت کی جانب سے اسرائیل کے دو اعلیٰ عہدیداروں اور حماس کے کمانڈر کے خلاف جاری کیے گئے وارنٹ گرفتاری پر اپنی مرضی کا فیصلہ نہیں کرسکتے...

رکن ملک ہنگری کے وزیراعظم ویکٹور اوربین نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو ملک کے دورے کی دعوت دے دی اور انہیں کسی قسم کے خطرے تحفظ کا یقین دلایا ہے۔جوزف بوریل نے اسرائیلی اور فلسطین کے امن کارکنوں کے ورکشاپ کے دوران قبرص کے دورے کے موقع پر کہا کہ روم کنونشن پر دستخط کرنے والی ریاستیں عالمی عدالت کے فیصلوں پر عمل درآمد کی پابند ہیں۔

جوزف بوریل نے کہا کہ کسی بھی اسرائیلی حکومت کی پالیسی پر ہمیشتہ کسی کو اختلاف ہوتا ہے تو انہیں یہود مخالف کا الزام دیا جاتا ہے حالانکہ مجھے کسی بھی اسرائیلی حکومت کے فیصلوں پر تنقید کا حق حاصل ہے چاہے نیتن یاہو کی حکومت ہو یا کسی اور کی حکومت ہو تنقید پر یہود مخالف کا الزام نہیں دیا جانا چاہیے، یہ ناقابل قبول ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان …ٹیلی وژن پر پابندیافغانستان …ٹیلی وژن پر پابندیطالبان حکام کا کہنا ہے کہ وہ اسلامی احکامات پر مکمل طور پر عملدرآمد کے پابند ہیں۔
مزید پڑھ »

نیدرلینڈز کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر عمل کرنے کا عندیہنیدرلینڈز کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر عمل کرنے کا عندیہعالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
مزید پڑھ »

عدالتوں سے توقع نہیں، عمران خان کیلئے جو کرنا ہے خود کریں گے، شیرافضل مروتعدالتوں سے توقع نہیں، عمران خان کیلئے جو کرنا ہے خود کریں گے، شیرافضل مروتکے پی میں وزرا پر کرپشن کے الزامات لگ رہے ہیں، ہمارے لوگ حکومت پر ناقص کارکردگی کا الزام لگا رہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

نیدرلینڈز کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو اپنی سرزمین پر گرفتار کرنے کا اعلاننیدرلینڈز کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو اپنی سرزمین پر گرفتار کرنے کا اعلاننیدرلینڈز عالمی عدالت کے فیصلوں کا احترام کرتا ہے اوراس پر 100 فیصد عمل درآمد کے لیے تیار ہے، وزیرخارجہ کیسپرویلڈکیمپ
مزید پڑھ »

نیتن یاہو کے وارنٹ جاری کرنے کے عدالتی فیصلے کا احترام کرنا چاہیے، یورپی یونیننیتن یاہو کے وارنٹ جاری کرنے کے عدالتی فیصلے کا احترام کرنا چاہیے، یورپی یونینجوزیف بوریل نے کہا کہ عدالتی فیصلے کا نفاذ یورپی یونین کے تمام ممالک پر لازم ہے۔
مزید پڑھ »

بچوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے استحصال اور بدسلوکی سے بچانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھبچوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے استحصال اور بدسلوکی سے بچانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھمراد علی شاہ کا بچوں کے خلاف تشدد کی روک تھام کے عالمی دن پر پیغام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:15:43