نیتن یاہو کے وارنٹ جاری کرنے کے عدالتی فیصلے کا احترام کرنا چاہیے، یورپی یونین

Eu خبریں

نیتن یاہو کے وارنٹ جاری کرنے کے عدالتی فیصلے کا احترام کرنا چاہیے، یورپی یونین
GazaHamasIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

جوزیف بوریل نے کہا کہ عدالتی فیصلے کا نفاذ یورپی یونین کے تمام ممالک پر لازم ہے۔

یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف جوزف بوریل نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کے فیصلے کا احترام کرنا چاہیے۔

اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ جاری ہونے پر فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے بھی اپنے بیان میں عالمی فوجداری عدالت کی فیصلے کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت احتساب کا دائرہ اسرائیل کے تمام مجرم رہنماؤں تک بڑھائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Gaza Hamas Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیدرلینڈز کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر عمل کرنے کا عندیہنیدرلینڈز کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر عمل کرنے کا عندیہعالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »

ایران پر حملے کا منصوبہ تیار، اسرائیل کن اہداف کو نشانہ بنائے گا؟ اسرائیلی میڈیا تفصیل سامنے لے آیاایران پر حملے کا منصوبہ تیار، اسرائیل کن اہداف کو نشانہ بنائے گا؟ اسرائیلی میڈیا تفصیل سامنے لے آیانیتن یاہو اور وزیر دفاع کورواں ماہ کے آغاز میں ایران کی طرف سے کیے گئے میزائل حملے کا جواب دینے کے لیے ایک تفصیلی منصوبہ پیش کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے حملے کے بعد نیتن یاہو کا دفتر تہہ خانے میں منتقل کردیا گیاحزب اللہ کے حملے کے بعد نیتن یاہو کا دفتر تہہ خانے میں منتقل کردیا گیاحزب اللہ کے حملوں کے خوف سے بیٹے کی شادی بھی غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی
مزید پڑھ »

غزہ جنگ کے راز لیک؛ اسرائیلی وزیراعظم کے مشیر اور ترجمان سمیت متعدد گرفتارغزہ جنگ کے راز لیک؛ اسرائیلی وزیراعظم کے مشیر اور ترجمان سمیت متعدد گرفتاراسرائیلی اپوزیشن نے اسکینڈل کا ذمہ دار نیتن یاہو کو قرار دے دیا
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنے فون کے کیمرے پر ٹیپ کیوں لگایا ہوا ہے؟اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنے فون کے کیمرے پر ٹیپ کیوں لگایا ہوا ہے؟نیتن یاہو کے موبائل فون کا کیمرہ معمول سے مختلف نظر آتا ہے اور اس پر سرخ ٹیپ چسپاں نظر آرہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:18:44