عالمی جریدے نے آئندہ سال کیلئے پاکستان کو بہترین سیاحتی مقام قرار دیا

پاکستان خبریں خبریں

عالمی جریدے نے آئندہ سال کیلئے پاکستان کو بہترین سیاحتی مقام قرار دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

عالمی جریدے نے آئندہ سال کیلئے پاکستان کو بہترین سیاحتی مقام قرار دیا pakistan

قرار دیا ہے۔جریدے میں پاکستان کے پر فضا اور سیاحوں کی توجہ کا مرکز سیاحتی مقامات کو نمایاں کرتے ہوئے بتایا گیا کہ پاکستان میں چین اور نیپال کے مقابلے میں 22 ہزار 9 سو 65 فٹ بلند چوٹیاں موجود ہیں جو مہم جو سیاحوں اور کوہ پیمائوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کراتی ہیں۔میگزین میں کہا گیا کہ سیاح دنیا کے بلند ترین 12 ہزار دو

سو پچاس فٹ بلند شندور پاس تک سفر کرسکتے ہیں جہاں دنیا کی بلند ترین پولو گرائونڈ ہے یا ہندوکش کے کیلاش عوام سے مل سکتے ہیں۔جریدے میں برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور شہزادی Kat Middleton کے حالیہ دورہ پاکستان اور ویزہ کی پابندیاں نرم کرنے سمیت سیاحت کے فروغ کیلئے حکومت پاکستان کی جانب سے کئے گئے اقدامات پر بھی روشنی ڈالی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی جریدے نے آئندہ سال کیلئے پاکستان کو بہترین سیاحتی مقام قرار دیاعالمی جریدے نے آئندہ سال کیلئے پاکستان کو بہترین سیاحتی مقام قرار دیاعالمی جریدے نے آئندہ سال کیلئے پاکستان کو بہترین سیاحتی مقام قرار دیا CondeNast Magazine Tourism TouristSpot Pakistan
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کرنیوالے عالمی ادارے کو مزیدمینڈیٹ دے دیااقوام متحدہ نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کرنیوالے عالمی ادارے کو مزیدمینڈیٹ دے دیااقوام متحدہ نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کرنیوالے عالمی ادارے کو مزیدمینڈیٹ دے دیا UNRWA PalestinianRefugees Mandate UNRWA
مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کےخلاف پاکستانی اقدامات کو عالمی اداروں نے سراہا، رضا باقر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

عابد علی نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالاعابد علی نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالاعابد علی ون ڈے اور ٹیسٹ کیریئر کی پہلی اننگز میں سنچری بنانے والے دنیا کے واحد بیٹسمین بن گئے ہیں Read News pakvssl AbidAli AbidAli_Real PAKvSL TheRealPCB ICC
مزید پڑھ »

دنیا کے 20 بہترین سیاحتی ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا پہلا نمبر - ایکسپریس اردودنیا کے 20 بہترین سیاحتی ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا پہلا نمبر - ایکسپریس اردوامن کی بحالی،نرم ویزا پالیسی،بلند ترین پولو گراؤنڈ، شندور میلے، بلند پہاڑ،وادی کیلاش،ملکی ثقافت، تاریخی مقامات وجہ ہیں
مزید پڑھ »

ناولوں پر بننے والی 22 بہترین فلمیں - Entertainment - Dawn Newsناولوں پر بننے والی 22 بہترین فلمیں - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:00:08