معروف امریکی جریدے نے 20 بہترین سیاحتی ممالک کی فہرست جاری کردی، پاکستان کا پہلا نمبر
سیاحت کے معروف امریکی جریدے ’کونڈے ناسٹ ٹریول‘ نے پاکستان کو سال 2020ء میں سیاحت کے لیے دنیا کا اولین بہترین ملک قرار دے دیا۔نے سال 2020ء میں تعطیلات میں دنیا گھومنے کے لیے 20 ممالک کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کو سرفہرست رکھا گیا ہے۔
میگزین کے مطابق طالبان کے ختم ہوتے ہوئے اثر و رسوخ، سیکیورٹی اور امن کی بحالی، نرم ویزا پالیسی، دنیا کے سب سے بلند پولو گراؤنڈ، شندور میلے، بلند پہاڑ، وادی کیلاش، ملکی ثقافت، تاریخی مقامات کی وجہ سے پاکستان کو اس فہرست میں اول نمبر پر رکھا گیا ہے۔ فہرست کے مطابق برطانیہ کو دوسرے، کرغستان تیسرے، ارمینیا چوتھے اور برازیل کو پانچویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔ اسی طرح بالترتیب چلیں تو آسٹریلیا، آئرلینڈ، فلپائن، فرانس، سسلی، سینیگال، یو ایس ، لبنان، چین، ڈنمارک، برٹش ورجن آئس لینڈ، مراکش، پاناما، کروشیا اور جاپان شامل ہیں۔
واضح رہے کہ دنیا بھر کے بہترین سیاحتی ممالک کی یہ فہرست سیاحوں، ٹریول بلاگرز، یوٹیوب وی لاگرز، میگزینز اور ایڈوینچرز کلب کی آراء اور تبصرے کے بعد مرتب کی جاتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-نرگس شوبزانڈسٹری کوچھوڑنے کے فیصلے پر ڈٹ گئیں
مزید پڑھ »
دنیا کے پہلے کمرشل الیکٹرک طیارے کی پہلی پرواز - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
2 براعظموں میں واقع دنیا کے واحد شہر کی سیر - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی: ترکی کے تعاون سے طالبات کے لیے کرکٹ ٹریننگ نیٹ کی سہولتکراچی: ترکی کے تعاون سے طالبات کے لیے کرکٹ ٹریننگ نیٹ کی سہولت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پشاور میں خاتون کی فائرنگ کرنے کی ویڈیو وائرل، پولیس کے چھاپے - ایکسپریس اردوخاتون حیات آباد فیز 6 کی رہائشی ہے جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس حکام
مزید پڑھ »