عامر اور عماد کے بعد عرفان بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرڈ

پاکستان خبریں خبریں

عامر اور عماد کے بعد عرفان بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرڈ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کیا۔

دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کیاپاکستانی کرکٹرز محمد عامر اور عماد وسیم کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے اعلان کے بعد آج ایک اور کرکٹر محمد عرفان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں محمد عرفان نے کہا کہ میں نے ریٹائرمینٹ کا فیصلہ کرلیا، سپورٹ کرنے پر ساتھی کھلاڑیوں، کوچنگ اسٹاف اور تمام لوگوں کا شکرگزار ہوں۔بائیں ہاتھ کے طویل القامت فاسٹ بولر نے اپنے کیریئر میں 4 ٹیسٹ، 60 ون ڈے اور 22 ٹی 20 میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ یاد رہے گزشتہ تین روز کے دوران یہ قومی کرکٹر کا عالمی کرکٹ کو خیرآباد کہنے کا اعلان ہے، محمد عرفان سے قبل فاسٹ بولر محمد عامر اور آل راؤنڈر عماد وسیم بھی انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہہ چکے ہیں۔Dec 13, 2024 04:09 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عماد، عامر کے بعد کرکٹر محمد عرفان کا بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانعماد، عامر کے بعد کرکٹر محمد عرفان کا بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلاندراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کیا۔
مزید پڑھ »

محمد عامر اور عماد وسیم کی دوبارہ ریٹائرمنٹ کا اعلان اور ان کے کریئر پر ایک نظرمحمد عامر اور عماد وسیم کی دوبارہ ریٹائرمنٹ کا اعلان اور ان کے کریئر پر ایک نظرگذشتہ دو روز سے پاکستان کے دو کھلاڑیوں آلراؤنڈر عماد وسیم اور فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے دوبارہ ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

عماد کے بعد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیاعماد کے بعد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیاانہوں نے آخری مرتبہ ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی کا کشمیر ٹور آئی سی سی نے خود منظور کیا، بھارت کا اعتراض ناجائز ہے: ذرائعچیمپئنز ٹرافی کا کشمیر ٹور آئی سی سی نے خود منظور کیا، بھارت کا اعتراض ناجائز ہے: ذرائعبھارتی اعتراض کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے پاکستان کے علاقوں اسکردو ، ہنزہ اور مظفر آباد میں چیمپنز ٹرافی کی نمائش منسوخ کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

سول نافرمانی کی تلوار لٹکانے سے مذاکرات نہیں ہوتے، ہم چاہتے ہیں بات ہو: عرفان صدیقیسول نافرمانی کی تلوار لٹکانے سے مذاکرات نہیں ہوتے، ہم چاہتے ہیں بات ہو: عرفان صدیقیپہلے بھی مذاکرات کے بعد ان کی ٹیم خوشی خوشی گئی تو بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات سے انکار کردیا تھا، سینیٹر عرفان صدیقی
مزید پڑھ »

3 روز میں تیسرے پاکستانی کرکٹر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان3 روز میں تیسرے پاکستانی کرکٹر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانفاسٹ بالر محمد عامر اور آل راؤنڈر عماد وسیم بھی گزشتہ دنوں ریٹائرمنٹ کا اعلان کرچکے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:06:58