فاسٹ بالر محمد عامر اور آل راؤنڈر عماد وسیم بھی گزشتہ دنوں ریٹائرمنٹ کا اعلان کرچکے ہیں
لاہور: پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا سلسلہ جاری ہے اور آج ایک اور کرکٹر کی جانب سے ریٹائرمنٹ کا اعلان سامنے آیا ہے۔محمد عرفان نے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سپورٹ کرنے پر ساتھی کھلاڑیوں،کوچز اور تمام لوگوں کاشکرگزار ہوں۔
بائیں ہاتھ کے طویل القامت فاسٹ بالر محمدعرفان نے 4 ٹیسٹ، 60 ون ڈے اور 22 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ محمد عرفان نے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سپورٹ کرنے پر ساتھی کھلاڑیوں،کوچز اور تمام لوگوں کاشکرگزار ہوں/ فائل فوٹومحمد عرفان سے قبل گزشتہ روز فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا تھا جبکہ آل راؤنڈر عماد وسیم دو روز قبل ریٹائرمنٹ کااعلان کر چکے ہیں۔عماد وسیم نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر نہیں ہو سکتی، حکومت کا رویہ نہ بدلہ تو مذاکرات ختم کر سکتے ہیں: شوکت یوسفزئی یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں کتنے پاکستانی جاں بحق اور لاپتہ ہوئے؟ دفتر خارجہ نے بتا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محمد عامر اور عماد وسیم کی دوبارہ ریٹائرمنٹ کا اعلان اور ان کے کریئر پر ایک نظرگذشتہ دو روز سے پاکستان کے دو کھلاڑیوں آلراؤنڈر عماد وسیم اور فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے دوبارہ ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کیا حارث سہیل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا؟کرکٹر کا ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں پر ردعمل آگیا
مزید پڑھ »
مائیکل وان نے ٹیسٹ 5 کے بجائے 4 روز کا کرنے کیلئے آواز بلند کردیٹیسٹ کرکٹ کا ایک روز کم کرنے سے کرکٹ شیڈولنگ میں آسانی ہوگی، 5 کے بجائے ٹیسٹ کو 4 روز کا کرنا وقت کی ضرورت ہے: سابق انگلش کپتان
مزید پڑھ »
بالی وڈ اداکار وکرانت میسی نے اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا37 سالہ وکرانت میسی نے اپنی مشہور فلم 'بارہویں فیل' میں کام کرنے کے بعد اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »
وکرانت میسی نے اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا37 سالہ اداکار وکرانت میسی نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا۔
مزید پڑھ »
بھارت سے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئیآئندہ پاک بھارت میچزنیوٹرل وینیو پر ہوں گے، ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا اعلان
مزید پڑھ »