عراق کے شادی ہال میں آگ کیسے لگی دولہا اور دلہن نے سب کچھ بتادیا

پاکستان خبریں خبریں

عراق کے شادی ہال میں آگ کیسے لگی دولہا اور دلہن نے سب کچھ بتادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

بغداد (ڈیلی پاکستان آن لائن) شمالی عراق کے علاقے الحمدانیہ کے ایک شادی ہال میں آتشزدگی کی وجہ اب تک سامنے نہیں آسکی ہے۔دولہا اور دلہن  جو اس واقعہ میں

بچ گئے تھے نے پہلی بار اپنی خاموشی توڑی ہے۔27 سالہ دولہا ریفان جو اب تک صدمے سے باہر نہیں نکل سکے ،کہتے ہیں ان کے رشتہ دار اور دوست احباب ان سے جدا ہوگئے، وہ اور ان کی اہلیہ تاحال سکتے میں ہیں۔

18 سالہ دلہن حنین نے بتایا ان کی والدہ اور بھائی سمیت خاندان کے دس افراد دنیا سے رخصت ہوگئے جبکہ میرے شوہر ریفان کے پندرہ رشتہ دار جان کی بازی ہار گئے۔دولہا ریفان کا کہنا تھا کہ اس المیے کے بعد سے ان کی اہلیہ گم صم رہتی ہیں۔ اس کے والد کی حالت بھی نازک ہے۔ شادی ہال میں آتشزدگی کی وجوہات کے حوالے سے ریفان کا خیال ہے آگ چھت میں کسی وجہ سے لگی،آتشبازی سے اٹھنے والی چنگاری اس کا سبب نہیں،ممکن ہے شارٹ سرکٹ سے آگ لگی ہو،کوئی بات یقین سے نہیں کہہ سکتا۔

ان کا کہنا تھا یہ بات وہ پورے وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ آگ کی شروعات چھت سے ہوئی،انہوں نے گرمی محسوس کی اور پھر آتشبازی کی آواز کانوں میں پڑی تو ان کی نظر چھت کی جانب گئی تھی،چھت پر لگی سجاوٹ جو نائیلون سے بنی ہوئی تھی پگھلنے لگی اور لمحوں میں وہ سب کچھ ہوگیا جس پر سب دکھی ہیں۔ انہوں نے کہا ’آگ پھیلنے لگی تو لوگ بھاگنے لگے، میں نے اپنی اہلیہ کو پکڑ کر کھینچا اور کچن کے دروازے سے باہر نکلنے کی کوشش کی‘’اب ہم اس شہر میں نہیں رہ سکیں گے، ہماری خوشیاں تباہ ہو گئیں۔‘سرکاری میڈیا کا کہنا تھا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق عمارت انتہائی آتش گیر تعمیراتی مواد سے بنی ہوئی تھی جس کی وجہ سے فوراً ہی ملبے کا ڈھیر بن گئی۔سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے؟ مسلم دنیا کا نقشہ تبدیل ہو جائے گاوہ لڑکا جس کے پاس پاؤں میں جوتا پہننے کے بھی پیسے نہ تھے اس نے بھارت کو چاند پر ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق: شادی ہال میں آگ لگنے کا المناک واقعہ، دلہا دلہن نے کیا کہا؟مزید پڑھیں:
مزید پڑھ »

وہ مشروب جسے ماہرین نے موٹاپے سے نجات کے لیے سب سے مفید قرار دے دیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) چائے پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا مشروب ہے اور پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ماہرین نے موٹاپے سے نجات کے لیے چائے کو سب
مزید پڑھ »

اداکارہ ماہرہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیںاداکارہ ماہرہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیںپاکستانی سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان اپنے پرانے دوست اور کاروباری شخصیت سلیم کریم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔اداکارہ کی شادی کی تقریب میں محدود تعداد
مزید پڑھ »

سکھر پولیس کا مقابلے میں پنجاب کے اندھڑ گینگ کے اہم کارندے کی ہلاکت کا دعویٰسکھر پولیس کا مقابلے میں پنجاب کے اندھڑ گینگ کے اہم کارندے کی ہلاکت کا دعویٰسکھر پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پنوعاقل کے کچے کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں پنجاب کے اندھڑ گینگ کا اہم کارندہ سانول سکھانی ہلاک ہو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 08:03:49