قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مصر میں ایک شہری اپنے گدھے کو لے کر مسافر ٹرین میں سوار ہو گیا جس پر
اسے 500مصری پاﺅنڈ جرمانہ کر دیا گیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق یہ شخص مسافر ٹرین میں گدھا لے کر سوار ہو گیا اور جب عملے نے اسے اگلے سٹیشن پر اتارنے کی کوشش کی تو اس نے دھمکی دی کہ اگر اسے یااس کے گدھے کو ٹرین سے اتارا گیا تو وہ وہیں ٹرین میں خودکشی کر لے گا۔ریل ایجنسی کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ جب ٹرین لکسر سٹیشن پر پہنچی تو وہاں اس
مسافر کو گدھے سمیت اتار لیا گیا اور 500پاﺅنڈ جرمانہ کر دیا گیا۔ایک ساتھی مسافر نے ٹرین میں سوار اس گدھے کی تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں ایک مصری شخص بغیر ٹکٹ ٹرین میں سفر کر رہا تھا، جب ٹکٹ چیکر آیا تو اس نے خوفزدہ ہو کر ٹرین سے چھلانگ لگا دی تھی جس سے اس کی موت واقع ہو گئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں مسافر بس حادثے میں 16 افراد ہلاک، 31 زخمی - ایکسپریس اردومسافر بس آگرہ لکھنو ایکسپریس وے پر کھڑے ٹرک سے ٹکرائی
مزید پڑھ »
ضلع عمرکوٹ میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر) شجرکاری مہم ایک قومی فریضہ ہے جوکہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے
مزید پڑھ »
مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاریمقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاری Israel JewsHouses Business Companies Lists
مزید پڑھ »
تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد ، حکومت سے 2 ہفتے میں جواب طلباسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچوں پر تشدد اور جسمانی سزا پر پابندی کی درخواست پر سیکرٹریز داخلہ، قانون، تعلیم، انسانی حقوق اورآئی جی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں بچوں پر تشدد اور جسمان
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو زرداری نیب راولپنڈی آفس پہنچ گئے ،پروٹوکول میں موجود2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جے وی ای پل کیس
مزید پڑھ »
صحرائے چولستان میں دوڑنے والی گاڑی میں خاص کیا ہے؟جیپ ریلی میں گاڑی کو خاص بنانے کے لیے ہر ریسر چولستان ریلی سے قبل اپنی گاڑی میں چار اہم تبدیلیاں ضرور لے کر آتا ہے۔ ریسر قاسم سعیدی کے مطابق ریسنگ کے لیے استعمال ہونے والے بیشتر پارٹس پاکستان میں دستیاب نہیں ہوتے۔
مزید پڑھ »