عرفی جاوید کا چہرہ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے
منفرد فیشن سینس اور بولڈ شخصیت کی وجہ سے مشہور بھارتی اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید نے اپنے چہرے سے ’چِن فلرز‘ ختم کروا دیئے۔
ہر بار کچھ نیا کر کے سب کی توجہ سمیٹنے اور سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے والی عرفی جاوید نے حال ہی میں اپنے چِن فلرز ختم کروانے کا فیصلہ کرکے نئی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں اور مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ عرفی نے انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے اپنے مداحوں کے ساتھ اس تبدیلی کی تصاویر شیئر کیں۔ ایک تصویر میں وہ گاڑی میں موجود تھیں انہوں نے لکھا کہ وہ اپنی چِن فلرز کو ختم کروا رہی ہیں۔ اگلی اسٹوری میں عرفی نے فلرز ختم ہونے کے بعد اپنے چہرے کی تصویر پوسٹ کی جس میں ان کی تھوڑی، ’چِن‘ پہلے کی نسبت کم نظر آئی۔ انہوں نے کہا کہ وہ پچھلے 8-9 سال سے چِن فلرز لگوا رہی تھیں اور اپنے نئے چہرے کی عادت ڈالنا ان کے لیے مختلف تجربہ...
تاہم عرفی جاوید کا یہ نیا لُک ان کے مداحوں کو بے حد پسند آرہا ہے سوشل میڈیا پر مداحوں نے تبصرے میں کہا کہ عرفی بغیر چن فلرز کے زیادہ خوبصورت اور پہلے سے بہتر لگ رہی ہیں۔ یاد رہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہے جب عرفی نے اپنی خوبصورتی کے علاج پر بات کی ہو۔ ماضی میں بھی وہ انکشاف کر چکی ہیں کہ ایک ڈاکٹر نے ان کے ہونٹوں کے فلرز غلط طریقے سے کیے جس کی وجہ سے ان کے ہونٹ غیر ہموار اور عجیب ہو گئے تھے۔ اس کے بعد انہوں نے ایک سال بعد دوسرے ڈاکٹر سے فلرز ختم کروائے، جو ان کے لیے ایک تکلیف دہ تجربہ ثابت ہوا۔ Dec 02, 2024 04:18 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عرفی جاوید کے نئے لباس پر مداح حیران، ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرلناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے
مزید پڑھ »
عامر خان اپنی سابق اہلیہ کو عالمی کامیابی دلوانے کیلیے سرگرم ہوگئےعامر خان اور اُن کی اہلیہ نے 16 سال بعد 2021 میں رشتہ ختم کردیا تھا
مزید پڑھ »
امریکی انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز رکھنے والی گلہری کو کیوں ماردیا؟پینٹ کو اس کے مالک لونگو نے بہت بری حالت میں ریسکیو کیا تھا جس کے بعد سے وہ پچھلے 7 سالوں سے مالک کے ساتھ رہ رہی تھی
مزید پڑھ »
عرفی جاوید کی ٹرپتی ڈمری پر شدید تنقید، ڈانس سیکھنے کا مشورہ دے دیاٹرپتی نے فلم بھاٖبھی 2 اور بیڈ نیوز سے مقبولیت حاصل کی تاہم ان کا ڈانس اسٹیپ مداحوں کو زیادہ متاثر نہ کر سکا
مزید پڑھ »
نواز شریف، زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دوسری عدالت منتقل کرنیکی درخواست پر فیصلہ محفوظنیب ترامیم کی بحالی کے بعد نیب نے احتساب عدالت میں ریفرنس واپس بھیجنے کے حوالے سے جواب جمع کروا دیا
مزید پڑھ »
ارجن سے رشتہ ختم ہونے کے بعد ملائیکہ کی انسٹاگرام اسٹوری وائرلگزشتہ ماہ ملائیکہ کے والد انیل مہتا کی خودکشی پر ارجن کپور اداکارہ سے ملنے گھر بھی آئے تھے
مزید پڑھ »