عظیم قوم بننے کیلئے کرپشن کے خلاف جہاد میں شریک ہونا ہوگا ، وزیر اعظم

پاکستان خبریں خبریں

عظیم قوم بننے کیلئے کرپشن کے خلاف جہاد میں شریک ہونا ہوگا ، وزیر اعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ قوم کوعظیم بننے کے لئے

کرپشن کے خلاف جہاد میں شریک ہونا ہوگا ، کرپشن کے خلاف موبائل ایپ میں ہر کوئی شرکت کرسکتاہے جب ہمارے نوجوانوں میں سمجھ آگئی کہ ہم انسداد کرپشن مہم میں شرکت کرکے ملک کی خدمت کررہے ہیں تو نیا پاکستان بن جائے گا ۔اسلام آباد میں انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان میں لوگوں کوپتہ ہی نہیں ہے کہ کرپشن کا اور ان کاکیا تعلق ہے ؟ ملک کا پیسہ جب چوری ہوتاہے تو اس کا نقصان پورے ملک کوہوتاہے ۔ انہوں نے کہا کہ بدعنوانی سے متعلق ایب لانچ کرکے بڑی خوشی...

وزیر اعظم کا کہناتھاکہ کرپٹ معاشروں میں سرمایہ کاری نہیں آتی ، ہمارا سب سے بڑااثاثہ بیرون ملک پاکستانی ہیں، اگر یہ پاکستانی اپنا پیسہ ملک میں لگانا شروع کردیں تو ملکی معیشت بہت مضبوط ہوجائےگی ۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنا پیسہ اس لئے ملک میں نہیں لاتے کہ وہ کہتے ہیں کہ یہاں کرپشن ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملتان میں میٹرو کی ضرورت نہیں تھی لیکن بنادی اوراب وہ اربوں روپے کانقصان کررہی ہے، خالی چل رہی ہے ۔وزیر اعظم نے کہا کہ قوم کوعظیم بننے کے لئے کرپشن کے خلاف جہاد میں شریک ہونا ہوگا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کا الیکشن کمیشن کے معاملات اور آنیوالی ترمیم کاحصہ نہ بننے کا اعلانن لیگ کا الیکشن کمیشن کے معاملات اور آنیوالی ترمیم کاحصہ نہ بننے کا اعلانن لیگ کا الیکشن کمیشن کے معاملات اور آنیوالی ترمیم کاحصہ نہ بننے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کرپشن زدہ چہروں کے پیچھے قوم کا نہیں اپنا درد ہے، فردوس عاشقکرپشن زدہ چہروں کے پیچھے قوم کا نہیں اپنا درد ہے، فردوس عاشقکرپشن زدہ چہروں کے پیچھے قوم کا نہیں اپنا درد ہے، فردوس عاشق تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

عوام نے جن کو مائنس کیا وہ قابل قبول بننے کو ایڑیاں رگڑ رہے ہیں، فردوس عاشقعوام نے جن کو مائنس کیا وہ قابل قبول بننے کو ایڑیاں رگڑ رہے ہیں، فردوس عاشقاسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عوام نے جن کو مائنس کیا وہ قابل قبول بننے کو ایڑیاں رگڑ رہے ہیں۔ وزیراعظم کی معاون
مزید پڑھ »

فن لینڈ کی 34 سالہ سانا مارین دنیا کی کم عمر ترین وزیر اعظم بن گئیں - Amazing - Dawn Newsفن لینڈ کی 34 سالہ سانا مارین دنیا کی کم عمر ترین وزیر اعظم بن گئیں - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات: ٹریفک پولیس نے ڈرائیورز کو وارننگ جاری کردیمتحدہ عرب امارات: ٹریفک پولیس نے ڈرائیورز کو وارننگ جاری کردیمتحدہ عرب امارات: ٹریفک پولیس نے ڈرائیورز کو وارننگ جاری کردی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:10:48