علیحدگی کی افواہوں کا جواب؟ فیروز خان نے اہلیہ کے ساتھ رومانٹک تصاویر شیئر کر دیں

پاکستان خبریں خبریں

علیحدگی کی افواہوں کا جواب؟ فیروز خان نے اہلیہ کے ساتھ رومانٹک تصاویر شیئر کر دیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر فیروز خان اور ان کی اہلیہ کے درمیان علیحدگی کی خبریں گردش کر رہی تھیں

پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب کے ساتھ نئی رومانٹک تصاویر شیئر کر کے علیحدگی کی افواہوں کو ایک بار پھر رد کر دیا ہے۔

فیروز خان، جو مشہور ڈراموں "خانی" اور "خدا اور محبت" کے مرکزی کردار کے لیے جانے جاتے ہیں، نے اپنی اہلیہ کے ساتھ خوشگوار لمحات کی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کیں۔ ان تصاویر میں یہ جوڑا ایک دوسرے کی محبت میں ڈوبا ہوا اور خوشی کے رنگوں میں نظر آ رہا ہے۔ ۔ ان افواہوں پر فیروز خان اور ان کی بہن حمیمہ ملک نے وضاحت دیتے ہوئے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا تھا۔فیروز خان کی ان تازہ تصاویر پر مداحوں کی جانب سے دعاؤں اور محبت بھرے کمنٹس کا تانتا بندھا ہوا ہے، جبکہ کچھ ناقدین کی جانب سے تنقید بھی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ پوسٹ کو اب تک لاکھوں لائیکس اور سیکڑوں کمنٹس مل چکے ہیں، جو اس جوڑے کی مقبولیت کی عکاسی کرتے ہیں۔Dec 24, 2024 01:14 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا فیروز خان کی دوسری شادی بھی ناکام ہوگئی؟کیا فیروز خان کی دوسری شادی بھی ناکام ہوگئی؟مبہم انسٹا اسٹوری نے فیروز خان کی دوسری بیوی سے علیحدگی کی افواہوں کو تقویت دی ہے
مزید پڑھ »

فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی کی افواہوں پر بہن حمائمہ ملک بول پڑیںفیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی کی افواہوں پر بہن حمائمہ ملک بول پڑیںفیروز خان نے رواں برس ڈاکٹر زینب نامی لڑکی سے دوسری شادی کی ہے جس کے بعد سے اداکار سمیت ان کی اہلیہ بھی سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث رہتی ہیں
مزید پڑھ »

فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی : بہن حمائمہ ملک نے سچائی سے پردہ اٹھا دیافیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی : بہن حمائمہ ملک نے سچائی سے پردہ اٹھا دیاسوشل میڈیا پر اسکرین شاٹس وائرل ہو رہے تھے جن میں دعویٰ کیا گیا کہ زینب نے فیروز سے علیحدگی اختیار کر لی ہے
مزید پڑھ »

سلمان خان کو بالی ووڈ میں بدمعاش کیوں سمجھا جاتا ہے؟ ارجن کپور نے سچ بتادیاسلمان خان کو بالی ووڈ میں بدمعاش کیوں سمجھا جاتا ہے؟ ارجن کپور نے سچ بتادیاارجن کپور کا نام سلمان خان کے بھائی ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ملائیکہ اروڑا کے ساتھ جڑا رہا ہے
مزید پڑھ »

کریتی سینن کی بوائے فرینڈ کے ساتھ کرسمس پر رومانٹک تصاویر نے تہلکہ مچادیاکریتی سینن کی بوائے فرینڈ کے ساتھ کرسمس پر رومانٹک تصاویر نے تہلکہ مچادیا34 سالہ کریتی سینن اور 25 سالہ کبیر باہیا کو کرسمس کے موقع پر ایک ساتھ وقت گزارتے ہوئے دیکھا گیا
مزید پڑھ »

29 سال بعد اہلیہ سے طلاق ، کیا اے آر رحمان میوزک سے وقفہ لے رہے ہیں؟ بیٹے نے خاموشی توڑدی29 سال بعد اہلیہ سے طلاق ، کیا اے آر رحمان میوزک سے وقفہ لے رہے ہیں؟ بیٹے نے خاموشی توڑدیاے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو نے شادی کے 29 سال بعد 19 نومبر کو شوہر سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:43:17