فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی : بہن حمائمہ ملک نے سچائی سے پردہ اٹھا دیا

پاکستان خبریں خبریں

فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی : بہن حمائمہ ملک نے سچائی سے پردہ اٹھا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

سوشل میڈیا پر اسکرین شاٹس وائرل ہو رہے تھے جن میں دعویٰ کیا گیا کہ زینب نے فیروز سے علیحدگی اختیار کر لی ہے

پاکستانی اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد ان کی زندگی اور ازدواجی معاملات سوشل میڈیا پر اکثر زیر بحث رہتے ہیں۔ حالیہ دنوں میں ان کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب سے علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں، جنہیں فیروز خان کی بہن حمائمہ ملک نے سختی سے رد کر دیا۔

حمائمہ ملک نے زینب کی اسٹوری شیئر کرتے ہوئے جھوٹے دعوے کرنے والوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا: "اللہ کے لوگو، فیروز اور زینب جاگنگ پر گئے ہیں اور بچے میرے ساتھ فلم دیکھ رہے ہیں۔ آپ لوگ اللہ سے ڈریں۔"

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی کی افواہوں پر بہن حمائمہ ملک بول پڑیںفیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی کی افواہوں پر بہن حمائمہ ملک بول پڑیںفیروز خان نے رواں برس ڈاکٹر زینب نامی لڑکی سے دوسری شادی کی ہے جس کے بعد سے اداکار سمیت ان کی اہلیہ بھی سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث رہتی ہیں
مزید پڑھ »

کیا فیروز خان کی دوسری شادی بھی ناکام ہوگئی؟کیا فیروز خان کی دوسری شادی بھی ناکام ہوگئی؟مبہم انسٹا اسٹوری نے فیروز خان کی دوسری بیوی سے علیحدگی کی افواہوں کو تقویت دی ہے
مزید پڑھ »

29 سال بعد اہلیہ سے طلاق ، کیا اے آر رحمان میوزک سے وقفہ لے رہے ہیں؟ بیٹے نے خاموشی توڑدی29 سال بعد اہلیہ سے طلاق ، کیا اے آر رحمان میوزک سے وقفہ لے رہے ہیں؟ بیٹے نے خاموشی توڑدیاے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو نے شادی کے 29 سال بعد 19 نومبر کو شوہر سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »

شوہر سے طلاق کا تعلق اے آر رحمان سے ہے؟ گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیشوہر سے طلاق کا تعلق اے آر رحمان سے ہے؟ گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی طلاق کے بعد موہنی ڈے نے بھی اپنے شوہر سے علیحدگی کا اعلان کر دیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کرنا شروع ہوگئی تھیں
مزید پڑھ »

حنا خان کا سلمان خان کے لیے جذباتی نوٹ: 'آپ نے میرا دل چھو لیا سلمان'حنا خان کا سلمان خان کے لیے جذباتی نوٹ: 'آپ نے میرا دل چھو لیا سلمان'اداکارہ حال ہی میں ویک اینڈ کا وار ایپیسوڈ میں بطور مہمان نظر آئیں جہاں سلمان خان نے ان سے علیحدگی میں ملاقات کی
مزید پڑھ »

جنید جمشید کے بیٹے نے والد کی شادیوں کی حقیقت سے پردہ اٹھادیاجنید جمشید کے بیٹے نے والد کی شادیوں کی حقیقت سے پردہ اٹھادیاوالد کی 4 اولادیں ہیں جو ان کی پہلی اہلیہ یعنی میری والدہ سے ہی ہیں، اس کے علاوہ ان کی کسی اہلیہ سے کوئی اولاد نہیں ہے: بابر جنید
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:54:45