علی گُل پیر نے کسے اور کیوں تنقید کا نشانہ بنایا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates AliGulPir KarleJoKarnaHai
علی گُل پیر نے اس گانے میں ‘نہیں ہے تو طیفا’ اور ‘یہ گانا چھنو کی موت ہے’ جیسے لفظ استعمال کئے ہیں جو ان کی کامیاب ترین فلم ‘طیفا اِن ٹربل’ اور ‘چھنو کی آنکھ میں اِک نشہ ہے’ کی جانب توجہ دلا رہے ہیں اور اس سے واضح ہوتا ہے کہ اُن کی تنقید علی ظفر پر ہی ہے۔
اس سے قبل بھی میشا شفیع کے ہراسانی والے معاملے پر علی گُل پیر راک اسٹار کو آڑے ہاتھوں لے چکے ہیں جس پر ہنگامہ بھی کھڑا ہوا تھا۔ علی گُل پیر نے اس معاملے پر گلوکارہ میشا شفیع کی حمایت کی تھی اور سوشل میڈیا پر میمز کے ذریعے گلوکار کو تنقید کا نشانے بھی بناتے تھے تاہم علی ظفر نے جعلی ویڈیوز اور پوسٹ کیخلاف ایف آئی اے سے شکایت کی تو علی گُل پیر کو بھی ایف آئی اے کی جانب سے نوٹس موصول ہوا تھا۔
اس نوٹس کو انہوں نے ٹوئٹر پر پوسٹ کیا اور وضاحت پیش کی، ساتھ ہی وفاقی تحقیقاتی ادارے کو نوٹس کا جواب بھی جمع کروادیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علی گل پیر کی گانے کے ذریعے علی ظفر پر شدید تنقید - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان بین الاقوامی میری ٹائم سیکٹر کی بہتری کے لیے کوشاں ہے: علی زیدیوفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ پاکستان جنوبی، وسطی اور جنوب وسطی ایشیا کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی تجارت میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
مجھے پھولوں کی نہیں مالی مدد کی ضرورت ہے، گلوکارشوکت علی کا حکومت سے شکوہ - ایکسپریس اردویہ بہت افسوسناک ہے کہ حکومت فنکاروں کو بالکل نظر انداز کردیتی ہے، گلوکار شوکت علی
مزید پڑھ »
گلوکار سجاد علی کا نیا گانا پردیسیوں کے نامگلوکار سجاد علی کا نیا گانا پردیسیوں کے نام ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
مجھے پھول نہیں، مالی مدد چاہیے، شوکت علیمیرے پاس اتنی آمدنی نہیں ہے کہ میں اپنا علاج کرواسکوں، میں چاہتا ہوں کہ حکومت میری مالی مدد کرے، شوکت علی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »