اسٹیبلشمنٹ کے لوگ رائٹ دکھا کے لیفٹ مارتے ہیں، بانی پی ٹی آئی
عمران خان کا 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ منسوخ کرنے کا فیصلہبانی پی ٹی آئی عمران خان نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور سمیت تمام لیڈر شپ کو ہدایات ہیں اسٹیبلشمنٹ سے کسی قسم کے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔ ایک سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ رؤف حسن کو غلط فہمی ہوئی ہے سب کو کہتا ہوں ان سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، 8 ستمبر کے جلسے کے بعد واضح کرچکا ہوں ہم کسی سے کوئی مذاکرات نہیں کرینگے، اسٹیبلشمنٹ کے لوگ رائٹ دکھا کے لیفٹ مارتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 28 تاریخ کو راولپنڈی میں جلسہ نہیں احتجاج کرینگے، ہم ہائی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ سے درخواست واپس لے رہے ہیں، ہمیں معلوم ہے انہوں نے جلسے کی اجازت نہیں دینی، دینگے بھی تو شہر سے باہر دینگے، جلسے کے بجائے اب ہم راولپنڈی میں ہفتے کو بھرپور...
بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ جسٹس منصور علی شاہ سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی، آئین بھی یہی کہتا ہے سینئر ترین جسٹس کو چیف جسٹس تعینات کیا جائے، ایک ماہ رہ گیا چیف جسٹس کے نام کا اعلان کیا جائے۔خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ، 3 افراد گرفتارلاہور جلسہ، اہم شخصیت کے بیٹے سے تلخ کلامی پر ہٹائے جانے والے افسران نے چارج چھوڑ دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علی امین گنڈا پور کا 21 ستمبر کو لاہور میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس 19 ستمبر کو پشاور میں ہوگا، اجلاس میں لاہور جلسے کی حکمت عملی طے کی جائے گی: ذرائع پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
ویمنز ٹیم کو جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے قبل بڑا دھچکابورڈ کا تربیتی کیمپوں میں شرکت کرنے والی کرکٹرز کے یومیہ الاؤنسز بند کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دیوفاقی حکومت کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا بھی فیصلہ
مزید پڑھ »
IMF اجلاس کا کیلنڈر جاری، پاکستان کا نام پھر شامل نہیںپاکستان کو تاحال2ارب ڈالر بیرونی فنانسنگ گیپ کو پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے
مزید پڑھ »
20 سال بعد فیفا کے معتبر ایوارڈ کی دوڑ سے میسی اور رونالڈو سمیت بڑے نام باہرفاتحین کا اعلان 28 اکتوبر کو پیرس میں ایک تقریب میں کیا جائے گا
مزید پڑھ »
نیپرا نے چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 75 پیسے مہنگی کر دینیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔
مزید پڑھ »