عمران خان کی مبینہ سہولتکاری پر زیرِ تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گھر پہنچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کی مبینہ سہولتکاری پر زیرِ تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گھر پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ظفراقبال جمعہ کی سہ پہر اڈیالہ جیل کے قریب اپنی رہائشگاہ پہنچے، لاپتا اسسٹنٹ ناظم شاہ سے متعلق لاعلمی کا اظہار

عمران خان کی مبینہ سہولتکاری پر زیرِ تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گھر پہنچ گئےکراچی؛ مختلف علاقوں میں ہلکی بارش، گرج چمک کیساتھ تیز ہونے کا امکان2018 سے 2022 تک پنجاب پنکی، گوگی اوربزدار گینگ کے حوالے رہا، عظمی بخاریگورنز پنجاب نے بھی ارشد ندیم پر خرانے کے منہ کھول دیےسوشل میڈیا پردوست بننے والی خاتون سے شادی کا خواہشمند نوجوان قتلبجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلیے معمولی کمی کا امکانپشاور میں بارش سے نشیبی علاقے زیرِآب،لوئردیر میں نالوں میں طغیانی آ گئیذرائع کے مطابق بانی چیئرمین...

پہنچنے پرلاپتا اسسٹنٹ ناظم شاہ کی فیملی نے بھی ملاقات کی۔دوسری جانب سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ بھی گھر پہنچ گئے اور انہوں نے حساس اداروں کی جانب سے حراست میں لیے جانے کی تردید کی ہے۔مرزا شاہد سلیم بیگ نے گھر پہنچنے کے بعد ایک وڈیو بنا کر شیئر کی جس میں ٹی وی پر اُن کے حراست میں لیے جانے کی خبر چل رہی تھی۔ ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ اپنے ہی گھر میں اپنی گرفتاری کی خبر چائے کی چسکی لیتے ہوئے سُن رہا ہوں، اسے زرد صحافت کہتے ہیں۔100 کروڑ کا بزنس! شردھا کپور کی ‘استری 2′...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی مبینہ سہولتکاری کا الزام، اڈیالہ جیل کے زیر تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رہاعمران خان کی مبینہ سہولتکاری کا الزام، اڈیالہ جیل کے زیر تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رہاڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال کو 13اگست کو پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا تھا اور وہ گزشتہ رات اڈیالہ جیل کے قریب اپنی رہائش گاہ پہنچے: ذرائع
مزید پڑھ »

عمران خان کیلیے سہولتکاری؛ سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا پورا نیٹ ورک پکڑا گیاعمران خان کیلیے سہولتکاری؛ سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا پورا نیٹ ورک پکڑا گیاڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم سے حاصل معلومات کی بنیاد پر مزید 6 ملازمین سے پوچھ گچھ کی جائے گی، ذرائع
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کیلیے سہولت کاری کے الزام پر اڈیالہ جیل کے دو اہم سابق افسران سے تفتیشبانی پی ٹی آئی کیلیے سہولت کاری کے الزام پر اڈیالہ جیل کے دو اہم سابق افسران سے تفتیشسابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ بلال سے پوچھ گچھ، دونوں افسران سیل تک جانے کے مجاز تھے
مزید پڑھ »

فیکٹ چیک: ماہرین نے اس دعویٰ کی تردید کی ہے کہ Google Maps نے اڈیالہ جیل کا نام عمران خان کے نام پر رکھ دیا ہےفیکٹ چیک: ماہرین نے اس دعویٰ کی تردید کی ہے کہ Google Maps نے اڈیالہ جیل کا نام عمران خان کے نام پر رکھ دیا ہےگوگل میپس پر اڈیالہ جیل کو اب بھی ”اڈیالہ جیل راولپنڈی“ کا نام دیا گیا ہے نہ کہ ”عمران خان جیل“۔
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کی سہولتکاری پر سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا نیٹ ورک پکڑا گیابانی پی ٹی آئی کی سہولتکاری پر سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا نیٹ ورک پکڑا گیاعمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے شبہے میں اڈیالہ جیل کے مزید 2 افسران سے پوچھ گچھ شروع کر دی گئی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خانہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خانمیں نے فوج پر کبھی الزام نہیں لگائے صرف تنقید کی ہے، عمران خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:14:12