اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی آزادانہ تحقیقات کی ہدایت کرتے ہوئے بازیابی کا کیس نمٹا دیا
عمران خان کے لاپتا سابق چیف سکیورٹی آفیسر گھر پہنچ گئے، آزادانہ تحقیقات کا حکمکراچی؛ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے حلیم عادل شیخ کا ڈرائیور جاں بحقچیمپئینز ون ڈے کپ؛ گیری کرسٹن کی مینٹورز اور کوچز سے ملاقاتعمران خان کے لاپتا سابق چیف سکیورٹی آفیسر عمر سلطان گھر پہنچ گئے۔
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے لاپتا سابق چیف سکیورٹی آفیسر عمر سلطان کی بازیابی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی، جس میں وکیل فیاض کنڈوال نے عدالت کو آگاہ کیا کہ عمر سلطان واپس گھر پہنچ گئے ہیں۔وکیل کے مطابق عمر سلطان واپس آ گئے ہیں، انہیں عدالت میں بھی پیش کرتے لیکن ان کی طبیعت صحیح نہیں تھی۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ شہری واپس آگیا ہے، اب آپ کیا چاہتے ہیں؟، جس پر وکیل نے جواب دیا کہ ہم چاہتے ہیں آزادانہ تحقیقات ہوجائے، ایف آئی آر درج ہو چکی ہے۔شیئرپاکستانی ترانے کی بے حرمتی کرنے والے افغان حکام کی پاکستان میں غیر قانونی رہائش کا انکشافروس کسی بھی وقت جوہری تجربہ کرنے کیلیے تیار ہے، جوہری تجربہ گاہ کے سربراہلبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، 9 افراد جاں بحق، 2750 زخمی
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلادیش میں جبری گمشدگیوں کی تحقیقات کیلئے پانچ رکنی کمیشن قائمکمیشن سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے دور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے لاپتا کیے گئے افراد سے متعلق تحقیقات کرے گا۔
مزید پڑھ »
لاپتا افراد کیس: کراچی سے لاپتا دو شہری طویل عرصے بعد گھر پہنچ گئےنیوکراچی سے لاپتا حسین علی نقوی اور سرسید سے گمشدہ شہری محمد فیصل گھر پہنچ گئے: پولیس
مزید پڑھ »
ملائیکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلیانیل اروڑا کی موت پر ملائیکہ اروڑا کے سابقہ شوہر ارباز خان بھی ان کے گھر پہنچ گئے
مزید پڑھ »
لاپتا افراد کیس: سندھ پولیس نے لڑکی سمیت 5 لاپتا شہریوں کا سراغ لگا لیا، رپورٹ پیشلڑکی تانیا نے اپنی مرضی سے شادی کرلی ہے جب کہ لاپتا شہری خادم، حماد، عمیر عزیز اور معیز گھر واپس پہنچ گئے ہیں: پولیس رپورٹ
مزید پڑھ »
بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلیاداکارہ اپنے سابق شوہر ارباز خان کے ہمراہ اپنے والد کی رہائش گاہ پر پہنچ گئیں
مزید پڑھ »
روس نے 6 برطانوی سفارت کاروں کو ملک بدر کردیاجن سفیروں کے اجازت نامے واپس لیے گئے ان پر جاسوسی کا الزام ہے اور ان کی سرگرمیوں سے ملکی سکیورٹی کو خطرہ تھا: روسی سکیورٹی ایجنسی
مزید پڑھ »