عمران خان سے ملاقات میں شیخ رشید کا یقین: اللہ ہی ہماری مدد کریں گے

سیاسی خبریں

عمران خان سے ملاقات میں شیخ رشید کا یقین: اللہ ہی ہماری مدد کریں گے
عمران خانشیخ رشیدملاقات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے اور عمران خان 190 ملین پاؤنڈز کیس کے فیصلے سے بالکل پریشان نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے انہیں یقین دلایا ہے کہ اللہ بہت بڑا ہے اور اللہ ہی ہماری مدد کریں گے۔

عمران خان سے ملاقات ہوئی انہوں نے مجھ سے کہا اللہ بہت بڑا ہے اور اللہ ہی ہماری مدد کرے گا، شیخ رشید کی میڈیا ٹاک عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے عمران خان ذرا بھی پریشان نہیں اور ذرا بھی بددل نہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں ںے کہا کہ آج اڈیالہ جیل میں نو مئی کیس کے سلسلے میں اڈیالہ جیل آیا تو کمرہ عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ہوئی، ملاقات خوشگوار موڈ میں ہوئی آج میں نے عمران خان کا بوسہ لیا اور انہوں نے

مجھے گلے لگایا۔ شیخ رشید نے بتایا کہ عمران خان نے کہا کہ آپ سیاست کے سارے رول سمجھتے ہیں اللہ بہت بڑا ہے اور اللہ ہی ہماری مدد کرے گا۔ شیخ رشید نے کہا کہ میں نے عمران خان سے کہا کہ ہائی کورٹ سے آپ کو جلد ریلیف ملے گا یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے، کل کے فیصلے کے بارے میں بارے میں عمران خان ذرا بھی پریشان نہیں اور ذرا بھی بددل نہیں۔ مذاکرات سے متعلق سوال پر شیخ رشید نے کہا کہ اگر جوڈیشل کمیشن نہیں بنایا جائے گا تو مذاکرات ختم ہیں۔ بیرسٹر گوہر اور آرمی چیف کی ملاقات پر انہوں نے کہا کہ مجھے اس کے بارے میں کوئی علم نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

عمران خان شیخ رشید ملاقات 190 ملین پاؤنڈز کیس اڈیالہ جیل سیاسی مذاکرات

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے عمران خان ذرا بھی پریشان نہیں، شیخ رشید190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے عمران خان ذرا بھی پریشان نہیں، شیخ رشیدعمران خان سے ملاقات ہوئی انہوں نے مجھ سے کہا اللہ بہت بڑا ہے اور اللہ ہی ہماری مدد کرے گا، شیخ رشید کی میڈیا ٹاک
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات کی دعوت قبول کر لیپی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات کی دعوت قبول کر لیہماری مذاکراتی کمیٹی ملاقات کے لیے جائے گی، ملاقات کی پیشرفت سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آگاہ کیا جائے گا: شیخ وقاص اکرم
مزید پڑھ »

عمران خان کل سول نافرمانی تحریک کے حوالے سے فیصلہ کریں گے، شیخ وقاص اکرمعمران خان کل سول نافرمانی تحریک کے حوالے سے فیصلہ کریں گے، شیخ وقاص اکرمکل عمران خان سے ملاقات کرکے انہیں اپڈیٹ دیں گے جس کی روشنی میں وہ ائندہ کا لائحہ عمل دیں گے،سینئر رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

حکومتی کمیٹی سے پہلی بیٹھک کے بعد عمران خان کی ہدایات لیں گے، پی ٹی آئیحکومتی کمیٹی سے پہلی بیٹھک کے بعد عمران خان کی ہدایات لیں گے، پی ٹی آئیکل عمران خان سے ملاقات کرکے انہیں اپڈیٹ دیں گے جس کی روشنی میں وہ ائندہ کا لائحہ عمل دیں گے،سینئر رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

کیریئر کے پیچھے مت بھاگیں، لوگوں کو کرائے پر رکھیں، معروف بزنس مین کی تجویزکیریئر کے پیچھے مت بھاگیں، لوگوں کو کرائے پر رکھیں، معروف بزنس مین کی تجویزایسے ملازم آپ کمپنی کو بلندیوں پر لے جانے میں مدد کریں گے
مزید پڑھ »

26ویں ترمیم کے بعد عدالتی نظام مفلوج، ملک میں مارشل لا ہے، اسد قیصر26ویں ترمیم کے بعد عدالتی نظام مفلوج، ملک میں مارشل لا ہے، اسد قیصرعمران خان پر کوئی دباؤ نہیں، ان کا مؤقف ہے جب تک کارکن رہا نہیں ہوں گے، وہ رہائی قبول نہیں کریں گے، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:47:06