اگر عمران خان یہ انتخاب جیت گئے تو 800 برس میں وہ عالمی شہرت کی حامل اس ممتاز بین الاقوامی درسگاہ کے پہلے مسلمان اور پاکستانی چانسلر ہوں گے۔ تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان کے اس فیصلے کے پیچھے کاربند عوامل یا مقصد کی نشان دہی نہیں کی گئی لیکن تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ اگر عمران خان منتخب ہو جاتے ہیں تو یہ اہم پیش رفت ہو گی جس کے سیاسی اور...
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان آکسفرڈ یونیورسٹی کے کیبل کالج میں 1972 سے 1975 کے دوران زیر تعلیم رہے ہیںراولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے رہنما عمران خان ایک نئے انتخابات میں حصہ لینے جا رہے ہیں لیکن یہ الیکشن سیاسی عہدے کے لیے نہیں بلکہ ایک یونیورسٹی کے چانسلر کا ہے۔
عمران خان کا خود اپنا کیا مقصد ہو سکتا ہے اور ان کے منتخب ہو جانے کی صورت میں کیا سیاسی اور سفارتی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟ ان سوالات کا جواب جاننے سے پہلے یہ دیکھتے ہیں کہ یہ انتخاب کیسے ہوتا ہے۔اس عہدے پر کامیاب امیدوار کی تقرری 10 سال کے لیے ہوگی تاہم یہ ایک ’سیریمونیئل‘ یعنی اعزازی منصب ہے، یعنی تنخواہ اور مراعات نہیں ہوتے لیکن چانسلر پر کسی طرح کی انتظامی ذمہ داری بھی نہیں ہوتی۔
یونیورسٹی کے مطابق اب دنیا بھر سے ڈھائی لاکھ سے زیادہ اہل ووٹر چانسلر کے انتخاب میں حصہ لے سکیں گے۔ انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کی حتمی فہرست اکتوبر میں شائع کی جائے گی، اور ووٹنگ کا عمل 28 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ دیگر چار شخصیات پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان، سابق وزیر اعظم ذو الفقار علی بھٹو، ان کی بیٹی اور سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر فاروق احمد لغاری ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیروز نے نکاح کرکے کیا غلط کیا؟ نور بخاری تنقید کرنیوالوں پر برس پڑیںہم غلط طرف جارہے ہیں، یہ ہم کیا کررہے ہیں؟ آپ اللہ اور رسول کے حکم پر چل رہے ہیں تو یہ عبادت ہے، یہ آپ عبادت کررہے ہیں: سابقہ اداکارہ
مزید پڑھ »
’’اڈیالہ جیل‘‘ کے قیدی کی صدابانی تحریک انصاف عمران خان فوج سے مذاکرات چاہتے ہیں وہ مکمل طور پر یقین رکھتے...
مزید پڑھ »
پاکستان میں آئی پی پیز کن کی ملکیت ہیں اور کیا بِیگاس سے بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹس کو بھی کپیسِٹی پیمنٹ کی جاتی ہے؟سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آیا واقعی بیگاس سے چلنے والے بجلی گھروں کو کپیسِٹی پیمنٹ نہیں کی جاتی اور ملک میں موجود آئی پی پیز کے مالکان کون ہیں؟
مزید پڑھ »
گردوں اور دل کو صحت مند بہتر بنانے کیلئے بہترین غذا سامنے آگئییہ غذا ان افراد کے لیے بہترین ہوتی ہے جن میں ہائی بلڈ پریشر کے باعث گردوں اور دل کے امراض کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »
جو جج جان بوجھ کر غلط فیصلہ کرتا ہے اس پر اللہ کا قہر نازل ہو: جسٹس طارق محمودجج بھی انسان ہیں، ہم ہرفیصلہ یہ سوچ کر لکھتے ہیں کہ یہ ہمارا ایگزامنیشن پیپر ہے، ہمارا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج ہوتا ہے: بار سے خطاب
مزید پڑھ »
سرطان کے خطرے کو کم کرنے والی چند آسان سی عادتیںسرطان کی مختلف اقسام ہیں، پہلے اور دوسرے اسٹیج کے سرطان پر قابو پانا ممکن ہے جبکہ تیسرا اور چوتھا اسٹیج زیادہ تر لوگوں میں جان لیوا ثابت ہوتا ہے
مزید پڑھ »