عمران خان امریکی خاتون رکن کانگریس کی منتیں کر رہا ہے: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان امریکی خاتون رکن کانگریس سے بات کر کے ترلے منتیں کر رہا ہے، یہ اس کے ترلے کر رہا ہے، جسے امریکا میں بھی کوئی نہیں جانتا۔
سیالکوٹ میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ایک سال پہلے جیب سے جعلی خط لہرا کر دکھایا گیا، کہا کہ بیرونی سازش ہے، کدھر گئی سازش؟ انہوں نے مزید کہا کہ ابھی عمران خان کہہ رہا ہے کہ نومئی کو جو ہوا مجھے اس کا علم نہیں تھا، میں تو قید میں تھا۔ آٹھ، نو دن تو مذمت بھی نہیں کی، کہتا ہے کہ ایجنسیوں کے لوگ تھے۔مزید خبریں :
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کی زوم میٹنگ میں کی جانے والی باتیں تشویشناک ہیں، ن لیگاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی زوم میٹنگ میں امریکی رکن کانگریس سے کی جانے والی باتیں تشویشناک ہیں۔
مزید پڑھ »
امریکا سے مدد کی اپیل، عمران خان کی مبینہ آڈیو سامنے آگئیلاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون کے ساتھ مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »
عمران خان کی امریکی کانگریس خاتون سے مدد مانگنے کی آڈیو لیک - ایکسپریس اردوچاہتا ہوں آپ میرے حق میں آواز اُٹھائیں، عمران خان
مزید پڑھ »
اب عمران خان امریکیوں سے ہاتھ جوڑ کر مدد مانگ رہا ہے، عطا تارڑعطاتارڑ نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے تو آپ کے خلاف سازش کرکے حکومت ختم کی تھی۔ تفصیلات جانیے: AttaTarar ImranKhanpti PMLN PTIOfficial DailyJang
مزید پڑھ »
میڈیا کو اپنا گھر کھول کر دکھا دیا، دہشتگردوں کے وہاں ہونے کی باتوں میں صداقت نہیں،عمران خانتحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میڈیا کو اپنا گھر کھول کر دکھا دیا، دہشتگردوں کے ٹھہرنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔
مزید پڑھ »