عمران خان آپ اپوزیشن کو مافیا کہتے ہیں مافیا آپ ہیں : مریم اورنگزیب Marriyum_A PMImranKhan pmln_org president_pmln PmlnMedia ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ یہ حکومت اپنی نالائقی اورنااہلی کودرست کرنے کے بجائے اپوزیشن کو الزامات کا نشانہ بنا رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان آپ اپوزیشن کو مافیا کہتے ہیں مافیا آپ ہیں ۔ انہوں نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے صرف ایک سال میں ملک کا پورا انتظامی ڈھانچہ تباہ کردیا ہے۔ پارلیمنٹ سے لے کر معیشت تک آج ملک میں سب کچھ بند ہے۔ ترقی کی شرح ایک سال میں 5 فیصد سے کم ہوکر 2.
5 ہوچکی ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ چھ ماہ بعد بھی شہباز شریف کے خلاف کوئی ریفرنس ثابت نہیں ہوا۔ لاہور ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ نیب کوئی ثبوت دینے سے قاصر رہا ہے ۔شہباز شریف کے خلاف بدعنوانی کا ایک دھیلہ بھی ثابت نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان لوگوں کو مزید بے وقوف نہیں بنا سکتے۔ انہوں نے کہا کہ چار روز تک سپریم کورٹ میں آپ کی حکومت کی نااہلی ثابت ہوگئی، جن پراپرٹیز کی بات کی جارہی ہے شہباز شریف کا اس سے کوئی تعلق تک نہیں اس ملک میں صرف شہباز شریف کا خاندان نہیں بہت سے خاندانوں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا آپ کبھی کسی سے پیسے لے کر قطار میں لگے ہیں؟بلیک فرائیڈے سیل کی لمبی قطاروں میں لگ کر آپ کے لیے جگہ رکھنے کے لیے ایک امریکی جوڑا اپنی خدمات پیش کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »
’ان کی آپ حالت دیکھیں، یہ پڑھے لکھے شہری ہیں‘کراچی میں ایک خاتون کی ٹریفک پولیس کے اہلکار سے بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس کے بعد ان پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتارکراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتار Read News Karachi KMC Operations Arrested
مزید پڑھ »
کراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتارانسداد تجاوزات آپریشن کورنگی، بلال کالونی، شہید ملت روڈ، طارق روڈ پر کیا گیا، کے ایم سی انکروچمنٹ سیل نے نائٹ آپریشن کے دوران تجاوزات مسمار کیے۔
مزید پڑھ »
ابہام نہیں کہ وزیراعظم کسی کوبھی آرمی چیف مقرر کرسکتے ہیں،آپ یہ بتائیں کہ۔۔۔جسٹس منصور علی شاہ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کیس میں اہم نکتہ اٹھادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کی سماعت
مزید پڑھ »
'عمران خان کے خیال میں نواز شریف کو بہت بڑی مافیا باہر لے کر گئی' - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »