عمرے کے لیے سعودی عرب آمد پر عارضی پابندی

پاکستان خبریں خبریں

عمرے کے لیے سعودی عرب آمد پر عارضی پابندی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

سعودی عرب نے دنیا کے متعدد ممالک میں پھیلنے والے کورونا وائرس کی وجہ سے عمرے کی غرض سے ملک میں غیرملکیوں کے داخلے پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے۔ مکمل خبر: CoronaOutbreak coronarovirus

سعودی حکام کے مطابق یہ فیصلہ عارضی ہے اور احتیاطی تدابیر کے طور پر صحت کے اداروں کی سفارشات پر مبنی ہے۔

دوسری طرف حکام نے یہ فیصلہ بھی کیا ہے کہ فی الحال سعودی شہریوں کو ہمسایہ ممالک جانے یا ان سے واپس آنے کے لیے پاسپورٹ کی جگہ قومی شناختی کارڈ استعمال کرنے نہیں دیا جائے گا۔ سعودی عرب کی جانب سے یہ پابندی مسلمانوں کے مقدس ماہ رمضان کے شروع ہونے سے 60 دن قبل عائد کی گئی ہے۔ یہ سعودی عرب کے دورے کے لیے دوسرا مصروف ترین عرصہ ہے جس کے دوران لاکھوں زائرین مکہ مکرمہ آتے ہیں۔

خیال رہے کہ چین سے دنیا بھر کے مختلف ممالک میں کورونا وائرس پھیلنے کے بعد ایشیا میں ایران سب سے زیادہ متاثرہ ملک کے طور پر سامنے آیا ہے۔ اس سے قبل پیر کو عراق، افغانستان، کویت، عمان اور بحرین میں کورونا وائرس سے متاثرہ پہلے کیس سامنے آئے تھے اور ان تمام افراد نے ایران کا سفر کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمرے کے لیے سعودی عرب میں داخلے پر عارضی پابندیعمرے کے لیے سعودی عرب میں داخلے پر عارضی پابندیسعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ عمرے اور مدینہ میں واقع مسجد نبوی کی زیارت کے لیے سعودی عرب میں داخلے پر عارضی پابندی عائد کی جا رہی ہے ’تاکہ لوگوں کی حفاظت کی جا سکے۔‘
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ماجد القصبی سعودی عرب میں وزارت تجارت اور اطلاعات کے وزیر مقررڈاکٹر ماجد القصبی سعودی عرب میں وزارت تجارت اور اطلاعات کے وزیر مقررڈاکٹر ماجد القصبی سعودی عرب میں وزارت تجارت اور اطلاعات کے وزیر مقرر SaudiArabia Trade Information Minister KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ثقافتی سرگرمیوں کے لیے بصری لائبریری کا قیامسعودی عرب میں ثقافتی سرگرمیوں کے لیے بصری لائبریری کا قیامسعودی عرب میں ثقافتی سرگرمیوں کے لیے بصری لائبریری کا قیام SaudiArabia CulturalMinistry Library Established KSAMOFA AlArabiya_KSA VisitSaudiNow
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بھی خواتین کے فٹ بال ٹورنامنٹ کا اعلان ہوگیا، نئی تاریخ رقمسعودی عرب میں بھی خواتین کے فٹ بال ٹورنامنٹ کا اعلان ہوگیا، نئی تاریخ رقمریاض (ویب ڈیسک) سعودی حکام نے پہلے خواتین فٹبال ٹورنامنٹ کے انقعاد کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ سعودی عرب نےعمرہ زائرین کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس؛ سعودی عرب نےعمرہ زائرین کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس؛ سعودی عرب نےعمرہ زائرین کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی -
مزید پڑھ »

پاکستانیوں کے سعودی عرب میں داخلے پر عارضی پابندی عائدپاکستانیوں کے سعودی عرب میں داخلے پر عارضی پابندی عائدپاکستانیوں کے سعودی عرب میں داخلے پر عارضی پابندی عائد SaudiArabia Coronavirus UmrahPilgrims Pakistan PakistaniPilgrims BannedEntryInSaudiArabia KingSalman KSAmofaEN KSAMOFA FaisalbinFarhan pid_gov ImranKhanPTI ForeignOfficePk Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 00:12:25