عورت بن کر منشیات سپلائی کرنے والا ملزم پکڑا گیا؛ ویڈیو دیکھیں

پاکستان خبریں خبریں

عورت بن کر منشیات سپلائی کرنے والا ملزم پکڑا گیا؛ ویڈیو دیکھیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ملزم خود کو خاتون ظاہر کرکے پشاور سے لاہور منشیات سپلائی کرنے آیا تھا، تفتیش میں اعتراف

ترجمان پولیس کے مطابق برقعہ پہنے خاتون بن کر منشیات سپلائی کرنے والے ڈیلر کو نشتر کالونی پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ملزم کو پیٹرولنگ کے دوران صوفیا آباد سے حراست میں لیا گیا۔

دوران تفتیش ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ برقعہ پہن کر خود کو خاتون ظاہر کرکے پشاور سے لاہور منشیات سپلائی کرنے کے لیے آیا تھا۔ پولیس نے منشیات فروش کے زیر استعمال کار بھی تحویل میں لے لی اور ملزم عطاالرحمان سے 10 کلو چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔Mar 06, 2025 12:45 AMسفارتی رابطوں کے بعد پاکستان اور امریکا کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات کا امکانلاہور: 8 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتارسندھ کے بیروز گاروں کیلئے امید کی کرن، سرکاری ملازمت کیلئےعمر کی حد میں رعایت کا نوٹیفکیشن جاریپاکستان ٹیم کے زیادہ کیلے کھانے پر وسیم اکرم کا طنز، مداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیاججز کے نام کیساتھ جسٹس نہ لکھنے پر...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصطفیٰ عامر قتل کیس : عدالت کا گواہان کے بیانات ریکارڈ نہ ہونے پر برہمی کا اظہارمصطفیٰ عامر قتل کیس : عدالت کا گواہان کے بیانات ریکارڈ نہ ہونے پر برہمی کا اظہارانسداد منشیات عدالت نے مصطفی قتل کیس میں ملزم کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »

ہنی ٹریپ کے ذریعے بلیک میلنگ اور بھتہ خوری میں ملوث ملزم گرفتارہنی ٹریپ کے ذریعے بلیک میلنگ اور بھتہ خوری میں ملوث ملزم گرفتارخاتون بن کر شہری کو گھر بلاکر زبردستی نازیبا ویڈیو ریکارڈ کیں، ملزم متاثرہ شہری کو بلیک میل کر رہا تھا
مزید پڑھ »

پریشان حال افراد کے گردے نکال کر فروخت کرنے کا انکشاف؛ ویڈیو دیکھیںپریشان حال افراد کے گردے نکال کر فروخت کرنے کا انکشاف؛ ویڈیو دیکھیںگروہ مجبور افراد کے گردے نکالنے اور اسے اونے پونے داموں خریدنے کے کاروبار میں ملوث ہے
مزید پڑھ »

11 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار11 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتارپولیس نے 15 کال پر بروقت کارروائی کرکے ملزم کو پکڑا، انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے
مزید پڑھ »

اہلیہ پر بدترین تشدد اور سر کے بال مونڈنے والا شوہر گرفتار؛ ویڈیو دیکھیںاہلیہ پر بدترین تشدد اور سر کے بال مونڈنے والا شوہر گرفتار؛ ویڈیو دیکھیںملزم نے معمولی گھریلو تنازع پر بیوی کو گالیاں بکیں اور تشدد کیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھ »

کبریٰ خان نے خانہ کعبہ میں گوہر رشید کے ساتھ نکاح کی ویڈیو شیئر کردیکبریٰ خان نے خانہ کعبہ میں گوہر رشید کے ساتھ نکاح کی ویڈیو شیئر کردیویڈیو کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کبریٰ خان نے کیپشن میں لکھا کہ ’ بیشک اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے‘
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 16:05:07