ہنی ٹریپ کے ذریعے بلیک میلنگ اور بھتہ خوری میں ملوث ملزم گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

ہنی ٹریپ کے ذریعے بلیک میلنگ اور بھتہ خوری میں ملوث ملزم گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

خاتون بن کر شہری کو گھر بلاکر زبردستی نازیبا ویڈیو ریکارڈ کیں، ملزم متاثرہ شہری کو بلیک میل کر رہا تھا

ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سائبر کرائم سرکل کوئٹہ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے منظم ہنی ٹریپ کے ذریعے شہری کو بلیک میل کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کی شناخت محمد بلال کے نام سے ہوئی۔

بیان کے مطابق ملزم نے خود کو خاتون ظاہر کر کے متاثرہ شہری کو اپنے جال میں پھنسایا، ملزم نے خاتون کے نام سے فیس بک اکاونٹ کے ذریعے متاثرہ سے رابطہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق ملزم نے خاتون بن کر متاثرہ کو ملاقات کے بہانے گھر بلا کر زبردستی نازیبا ویڈیو ریکارڈ کیں، ملزم نازیبا ویڈیوز کے حوالے سے متاثرہ کو بلیک میل کر رہا تھا۔

بیان کے مطابق ملزم نے ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دے کر 15 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا، ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے کوئٹہ سے گرفتار کیا گیا، ملزم کے زیر استعمال ڈیجیٹل ڈیوائسز قبضے میں لے لی گئیں۔ ایف آئی اے کہا کہ ملزم کے قبضے سے قابلِ اعتراض مواد اور بلیک میلنگ کے شواہد برآمد کر لئے گئے، ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا اغاز کر دیا گیا، ملزم سے نیٹ ورک میں ملوث دیگر ملزمان کی جانچ پڑتال اور ممکنہ متاثرین کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔سپریم کورٹ کے سابق جج شیخ عظمت سعید انتقال کر گئےترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان پہنچ گئےخاتون کو مبینہ بلیک میل کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، ملزم گرفتارعمران خان نے شیرافضل مروت کو پی ٹی آئی سے نکالنے کی بات نہیں کی، رکن قومی اسبملی کا انکشافچینی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سے فتنہ الخوارج کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتارکراچی سے فتنہ الخوارج کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتارملزم اوراس کے ساتھی دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث ہیں
مزید پڑھ »

ایف آئی اے کی کارروائی؛ ڈالرز سمیت کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمدایف آئی اے کی کارروائی؛ ڈالرز سمیت کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمدگرفتار ملزم کے قبضے سے ڈالرز، درہم، برطانوی پاؤنڈز، سعودی ریال اور پاکستانی کرنسی بھی ملی
مزید پڑھ »

دہشت گرد گروہ، نوجوان خواتین کو جھوٹے وعدوں سے ورغلاتے ہیںدہشت گرد گروہ، نوجوان خواتین کو جھوٹے وعدوں سے ورغلاتے ہیںبلوچستان میں دہشت گردوں کی جانب سے خواتین کی بھرتیوں کی تاریک حقیقت سامنے آئی ہے، جہاں وہ جھوٹے وعدے، نفسیاتی بلیک میلنگ اور سماجی تنہائی کا استحصال کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

بغدادی پولیس نے لیاری میں بھتہ خوری کرنے والے کو گرفتار کر لیابغدادی پولیس نے لیاری میں بھتہ خوری کرنے والے کو گرفتار کر لیابغدادی پولیس نے لیاری کے علاقے میں بیکری کے مالک سے بھتہ طلب کرنے والے گینگ وار کے بھتہ خور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم سے اسلحہ، گولیاں اور بھتے کی رقم برآمد کی ہے۔ گرفتار بھتہ خور کا تعلق لیاری گینگ وار جھینگو گروپ سے ہے اور اس کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »

جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر اسلام آباد ائرپورٹ سے گرفتارجعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر اسلام آباد ائرپورٹ سے گرفتارگرفتار ملزم کی شناخت حنزہ کے نام سے ہوئی جو فلائٹ نمبر ED 321 کے ذریعے ابو ظہبی سے پاکستان پہنچا تھا
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ جانے والے پارسل سے 2 کلو سے زائد آئس برآمدنیوزی لینڈ جانے والے پارسل سے 2 کلو سے زائد آئس برآمدبلوچستان میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث افغان شہری کو گرفتار کیا گیا، اے این ایف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 07:27:23