عید الاضحیٰ پر دبئی حکومت نے پارکنگ مفت کردی EidUlAdha Dubai Government PublicTransport Parking
خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دبئی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر پبلک ٹرانسپورٹ کے اوقات کار اور مفت پارکنگ کی سہولت دینے کا اعلان کردیا۔
آر ٹی اے حکام کے مطابق دبئی میں تمام پبلک پارکنگ ایریا میں مفت پارکنگ 30 جولائی سے 2 اگست تک ہوگی اور پارکنگ ٹیرف 3 اگست 2020 سے دوبارہ فعال ہوجائے گا۔ ریڈ لائن پر میٹرول اسٹیشن کے اوقات کار یہ ہوں گے: جمعرات کو صبح 5 بجے سے صبح ایک بجے تک جمعہ کے دن صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک اور ہفتہ سے پیر تک صبح پانچ سے رات بارہ بجے تک۔اسی طرح گرین لائن پر میٹرول اسٹیشن اس طرح کریں گے: جمعرات کو صبح 5:30 سے صبح ایک بجے تک جمعہ کے دن صبح 10 بجے سے صبح ایک بجے دوپہر تک اور ہفتہ سے پیر تک صبح 5:30 سے رات 12:00 بجے تک۔
واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات سمیت عرب ممالک میں عید الاضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ کو ادا کی جائے گی، امارات میں حکومت کی جانب سے عید الاضحیٰ کی چار روزہ تعطیلات کا اعلان اس سے قبل کردیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عید الاضحیٰ پر دبئی حکومت نے بڑی خوشخبری سنادیعید الاضحیٰ پر دبئی حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی dubai EidulAdha
مزید پڑھ »
افغان حکومت، طالبان کا عید الاضحیٰ پر جنگ بندی کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »
عید الاضحیٰ پر طالبان کا افغانستان میں 3روزہ جنگ بندی کا اعلان - World - Aaj.tv
مزید پڑھ »
مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں عید کے اجتماعات پر پابندی لگادی - ایکسپریس اردوسری نگر اورجموں سمیت کشمیر بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد ہوگی، بھارتی حکام
مزید پڑھ »
سندھ میں عید پر لاک ڈاؤن کا فیصلہ نہیں ہوا، ناصر حسین شاہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آج سے عید تعطیلات تک یہ تمام مقامات بند رہیں گے کمشنر اسلام آبادنےاعلان کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کے شہری اس عید پر سیر و تفریح کا کوئی منصوبہ نہ بنائیں کیونکہ اس اسلام آباد کے متعدد مقامات آج سے عید تعطیلات
مزید پڑھ »