عید الفطر کی نماز کے اجتماعات تمام شہروں اور قصبوں میں ہوں گے، ملکی سلامتی اور خوشحالی کے لیے دعائیں کی جائیں گی
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز عارضی طور متاثر ہونے کے بعد بحالایران کے صوبے سیستان میں پولیس کی گاڑیوں پر حملے میں 5 افسران ہلاککراچی: کورنگی میں مسلح ملزمان تاجر سے 40 لاکھ روپے لوٹ کر فراروزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر قیدیوں سے ان کے اہل خانہ کو ملاقات کی اجازتکراچی: ڈکیتی مزاحمت پر میجر سعد شیخ کو شہید کرنے والا اسٹریٹ کرمنل گرفتاربھارت میں کیرالہ کے علاوہ دیگر ریاستوں میں عیدالفطر 11 اپریل کو ہوگیگوجرانوالہ: بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے، فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحقملک بھر میں آج عید الفطر...
نماز عید کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی اورخوشحالی کی خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی جس کے بعد لوگ ایک دوسرے سے گلے مل کر باہمی رنجشوں کو بھلا کو عید سعید کی مبارک باد پیش کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں یوم پاکستان آج جوش و جذبے سے منایا جائے گااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آج ملک بھر میں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21 ،21 توپوں کی سلامی سے ہوگا۔ یوم پاکستان کی مرکزی تقریب شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں ہوگی، جہاں مسلح افواج کے دستے اپنی بھرپور طاقت اور نظم کا مظاہرہ کریں گے۔ افواج پاکستان کی پریڈ کے...
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 10 اپریل کو ہوگیسعودی عرب میں 30 روزے مکمل ہوں گے اور عید الفطر 10 اپریل بروز بدھ منائی جائے گی
مزید پڑھ »
عازمینِ حج کی تربیت کا دوسرا مرحلہ کب شروع ہوگا؟ اعلان ہوگیااسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے عازمینِ حج کی لازمی تربیت کا دوسرا مرحلہ عید الفطر کے بعد شروع ہونے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »
کیا رواں سال پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ایک ہی روز عید الفطر منائی جائے گی؟کراچی : پاکستان اور عرب ممالک سمیت کئی ملکوں میں ایک ہی روز عید الفطر منائے جانے کا امکان ہے، پاکستان میں آج چاند نظر آنے کے قومی امکانات ہیں۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب؛ عید کے چاند سے متعلق اہم اعلانرواں برس سعودی عرب اور پاکستان میں عید الفطر ایک ہی دن ہونے کا امکان ہے
مزید پڑھ »
فوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے 20 افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیںسپریم کورٹ کی ہدایت اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آرمی چیف نے عید الفطر سے پہلے ان افراد کی باقی ماندہ سزا معاف کردی
مزید پڑھ »