غزہ میں بڑھتی کشیدگی: سعودی عرب کا اہم فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

غزہ میں بڑھتی کشیدگی: سعودی عرب کا اہم فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس میں غزہ میں بڑھتی کشیدگی پرتبادلہ خیال کیا جائیگا جبکہ بڑھتی کشیدگی کا جائزہ لیا جائیگا

سعودی عرب نے غزہ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو مد نظر رکھتے ہوئے اہم فیصلہ کرلیا، کیونکہ اسرائیل فلسطین صورتحال خطے کے امن کیلیے خطرے کا باعث بن رہی ہے۔

اوآئی سی جنرل سیکریٹریٹ کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت کی ایک بار پھر مذمت کی گئی ہے، اوآئی سی کی جانب سے اسرائیل کو اقوام متحدہ قراردادوں کو نظر انداز کرنے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ اجلاس کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ سعودی عرب جدوجہد میں مسلسل فلسطینی عوام کے ساتھ ہے، غزہ اور گرد و نواح میں لڑائی بند کرنا ضروری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حقوق کے حصول کیلیے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، سعودی عربحقوق کے حصول کیلیے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، سعودی عربمحمد بن سلمان نے فلسطینی صدر محمود عباس سے غزہ میں کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا
مزید پڑھ »

خطے میں جنگ کا دائرہ وسیع ہونے سے روکنے کے حق میں ہیں، سعودی عربخطے میں جنگ کا دائرہ وسیع ہونے سے روکنے کے حق میں ہیں، سعودی عربریاض: سعودی عرب کا کہنا ہے کہ خطے میں جنگ کا دائرہ وسیع ہونے سے روکنے کے حق میں ہیں۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی
مزید پڑھ »

اسرائیل کا فلسطینی شہری آبادی پر فاسفورس بموں کا استعمالاسرائیل کا فلسطینی شہری آبادی پر فاسفورس بموں کا استعمالعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی خاتون جمیلہ ابوزا نونا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں ہمیں خطرناک صورتحال کا سامنا ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل فلسطین کشیدگی: سعودی ولی عہد کا اہم بیاناسرائیل فلسطین کشیدگی: سعودی ولی عہد کا اہم بیانسعودی ولی عہد نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوم سے فون پر بات اور اسرائیل فلسطین تنازع سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب: غیر ملکی سیاحوں کی ہیلتھ پالیسی سے متعلق اہم فیصلہسعودی عرب: غیر ملکی سیاحوں کی ہیلتھ پالیسی سے متعلق اہم فیصلہہنگامی صحت خدمات میں طبی معائنہ، بیماری کی تشخیص،علاج، دوائیں اور پری میچور بچوں کی ضروریات کو شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 15:16:25