زیادہ تر کے اعضاء کاٹنے پڑے, کچھ کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی اور کسی کو دماغی چوٹیں آئیں اور متعدد بری طرح جھلس گئے
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی یا اضافہ عوام تک پہنچے گا، وفاقی وزیرایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 3 کروڑ ڈالر کا اضافہگورنر سندھ کا 11 ربیع الاول کی عام تعطیل کیلیے وزیراعظم کو خطحکومت آئی ایم ایف کو راضی کرنے میں کامیاب، 25 ستمبر کو نئے قرض کی منظوری کا امکانقومی جونیئر فٹبال ٹیم کی ساف انڈر17 چیمپئن شپ میں شمولیت پر ایک بار پھر سوالیہ نشان لگ گیاصدرآصف زرداری کا سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے پر زورجنوبی افریقا؛ مسلح افراد کی گھر میں فائرنگ سے ایک ہی...
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان زخمیوں میں سے زیادہ تر کے اعضاء کاٹنے پڑے ہیں جب کہ کچھ کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی اور عمر بھر کے لیے معذور ہوگئے۔ اسی طرح کی متعدد کو دماغی چوٹیں آئیں اور اکثر بری طرح جھلس گئے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے 36 اسپتالوں میں سے اب صرف 17 باقی رہ گئے وہ بھی جزوی طور پر کام کر رہے ہیں۔ وہیل چیئرز، بیساکھیوں اور بحالی کے دیگر آلات ضرورت کے صرف 13 فیصد دستیاب ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپر مارکیٹ میں ملنے والی اکثر بیبی مصنوعات غیر صحت بخش ہوتی ہیںمصنوعات عالمی ادارہ صحت کی تجویز کردہ غذائی ہدایات پر پورا نہیں اترتیں
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیااس سے قبل صوبے میں منکی پاکس کے 4 کیسز سامنے آچکے اور تمام 4 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں، حکام
مزید پڑھ »
غزہ: 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہیدغزہ کی وزارت صحت کے مطابق شہدا میں سے 33 فیصد تعداد بچوں اور 18.4 فیصد تعداد خواتین کی ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کا جنوبی لبنان پرفضائی حملہ، خاتون اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحقحملے میں 5 افراد زخمی ہوئے، لبنانی وزارت صحت
مزید پڑھ »
منکی پوکس کی علامات کیا ہیں؟2022 کے بعد سے دوسری بار منکی پوکس کو عالمی صحت کے لیے ایمرجنسی قرار دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دے دیاعالمی ادارہ صحت کے مطابق افریقا کے 13 ممالک میں منکی پاکس کا نیا ویرینٹ پھیل رہا ہے
مزید پڑھ »