غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون اور پڑوسی قتل؛ مقتولہ کا بھانجا گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون اور پڑوسی قتل؛ مقتولہ کا بھانجا گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار اور آلہ قتل برآمد کرلیا

پجاب میں غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون اور اس کے پڑوسی کو قتل کردیا، پولیس نے مقتولہ کے بھانجے کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق غیرت کے نام پر دہرے قتل کا واقعہ نواحی علاقے چک نمبر 12 میں پیش آیا، جس میں 35 سالہ سمیرا بی بی اور اس کے 25 سالہ پڑوسی آفاق کو قتل کردیا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس افسران اور نفری جائے وقوع پر پہنچے اور مقتولہ کے بھانجے کو گرفتار کرکے قتل میں استعمال ہونے والی 30 بور پستول برآمد کرلی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق قاتل، مقتولہ سمیرا بی بی کا بھانجا ہے جب کہ مقتولہ سمیرا بی بی 3 بچوں کی ماں اور پڑوسی مقتول آفاق غیر شادی شدہ تھا۔انٹر بورڈ کراچی کے متنازع نتائج ؛ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی 20 فیصد تک گریس مارکس دینے کی سفارشکراچی : نجی اسکول میں طالبہ کی والدہ پر تشدد، تحقیقات کیلیے کمیٹی قائمشہید لیفٹیننٹ محمد حسن اشرف کی نماز جنازہ لاہور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی: بہنوئی کی زیادتی کے بعد حاملہ ہونے والی 21 سالہ یتیم لڑکی کے قتل میں پیشرفتراولپنڈی: بہنوئی کی زیادتی کے بعد حاملہ ہونے والی 21 سالہ یتیم لڑکی کے قتل میں پیشرفتمقتولہ کا بہنوئی ،اسکی ماں اور ہمشیرہ سمیت پڑوسی پہلے ہی گرفتار اور چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کے پاس ہیں۔
مزید پڑھ »

ملیر میں غیرت کے نام پر قتل: لڑکی اور لڑکے جاں بحقملیر میں غیرت کے نام پر قتل: لڑکی اور لڑکے جاں بحقشہر قائد کے علاقے ملیر رفاع عام سوسائٹی میں فائرنگ سے ایک لڑکی اور ایک لڑکا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے مقتولہ کی والد کو گرفتار کر کے اس واقعے کو غیرت کے نام پر قتل قرار دیا ہے.
مزید پڑھ »

ملیر میں غیرت کے نام پر ایک لڑکی اور ایک لڑکے کو قتلملیر میں غیرت کے نام پر ایک لڑکی اور ایک لڑکے کو قتلشہر قائد کے علاقے ملیر رفاع عام سوسائٹی میں ایک گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک لڑکی اور ایک لڑکا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد اس واقعے کو غیرت کے نام پر قتل قرار دیا ہے اور مقتولہ کی والد کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

لاہور میں غیرت کے نام پر قتل کا مقدمہ 14 سال بعد درجلاہور میں غیرت کے نام پر قتل کا مقدمہ 14 سال بعد درجپہلی بیوی صوفیہ کو اس کے والد اور چچا نے قتل کر کے لاش نہر میں بہا دی، شوہر کا الزام
مزید پڑھ »

راولپنڈی میں 17 سالہ طالبہ کا قتل، سسر چچا نامی نے غیرت کے نام پر کیمیاراولپنڈی میں 17 سالہ طالبہ کا قتل، سسر چچا نامی نے غیرت کے نام پر کیمیاپولیس نے راولپنڈی کے علاقے سید کسراں میں 17 سالہ فرسٹ ایئر کی طالبہ کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے. مقدمہ قتل، جرم کوخھپانے اور شہادت ضائع کرنے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے. مقدمے کے متن کے مطابق طالبہ کو اسکے ہونے والے سسر نے جو رشتے میں چچا بھی لگتا ہے، غیرت کے نام پر قتل کیا. پولیس نے رپورٹ درج کرکے طالبہ کی والدہ عظمی بتول، والد نعیم رضا اور سگے چچا وسیم رضا کو طلب کرکے تحقیقات کیں۔
مزید پڑھ »

بھکر: غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی لرزہ خیز وارداتبھکر: غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی لرزہ خیز وارداتمقتولہ سمیرا بی بی تین بچوں کی ماں تھیں جبکہ مقتول آفاق غیر شادی شدہ تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 18:14:41