شائقین کرکٹ سمیت سابق کرکٹرز آگ بگولہ ہوگئے
والدین کا مُٹاپا اولاد میں بھی منتقل ہوسکتا ہے، تحقیقعقیل حسین نے پی ایس ایل9 کی پہلی ہیٹ ٹرک بنادیبلوچستان میں فائرنگ کے دو واقعات میں 2 افراد جاں بحقمردوں کی نسبت خواتین میں ذہنی امراض کی شرح میں اضافہ ہورہا ہےوزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہپاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کا ایکشن غیرقانونی قرار دینے پر ۔
کراچی کنگز کیخلاف میچ کے دوران امپائرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کے بالنگ ایکشن پر اعتراض اٹھاتے ہوئے انہیں بالنگ کروانے سے روک دیا گیا تھا۔ شائقین کرکٹ کی جانب سے مسلسل سوال کیا جارہا ہے کہ بھارت کے روی چندران ایشون کے ایکشن کو کیوں غیرقانونی نہیں قرار دیا گیا جبکہ وہ بھی بالنگ ایکشن دوران رکتے ہیں؟۔ اسی طرح کراچی کنگز کی مینجمنٹ یہ سوال اٹھاسکتی ہے کہ ایکشن غیرقانونی تھا تو انہیں میچ کیوں کھلایا گیا؟۔ماضی میں سابق اسپنر سعید اجمل، محمد حسنین اور محمد حفیظ کا بالنگ ایکشن بھی غیر قانونی قرار دیا گیا جس کے بعد اسپنر سعید اجمل کا کرکٹ کیرئیر ختم ہوگیا...
سعید اجمل نے الزام عائد کیا تھا کہ ایشون کو بھارتی کرکٹ بورڈ نے تحفظ فراہم کیا جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مجھے کوئی تحفظ فراہم نہیں کیا۔انکا مزید کہنا تھا کہ میرا ایکشن غیرقانونی قرار دینے کے 6 ماہ تک بھارتی بورڈ نے ایشون کو کھیل سے دور رکھا بعدازاں مجھ پر پابندی لگنے کے بعد انہیں کھلایا جو آج تک کھیل رہے ہیں۔شیئرآصف علی زرداری صدر بننے پر پہلے وزیراعظم کو تھپکی پھردھکا دینگے، فیصل واوڈالاہور میں سسرالیوں نے بہو کو چھت سے نیچے پھینک دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی فٹبال ٹیم کا کھلاڑی ٹریفک حادثے میں جاں بحقرپورٹ کے مطابق انہیں صوابی کے ڈسٹرک ہیڈکواٹر اسپتال میں منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
مزید پڑھ »
بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ہر میچ میں ایک نیا کھلاڑی میدان میں اترا!انگلش ٹیم دورہ بھارت میں مشکلات کا شکار ہے مگر یہ بات کافی دلچسپ ہے کہ اس سیریز کے ہر ٹیسٹ میں کسی نہ کسی کھلاڑی کا ڈیبیو ہوا۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: کوئٹہ کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دینے پر اظہر علی نے کیا کہا؟پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈیئٹر کے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہونے اور بولنگ سے روکے جانے کو اظہر علی نے سخت فیصلہ قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »
کھیل کے میدان سے لے کر مجرموں کی کھوج تک: ’کنٹینر پر چڑھ کر چیکنگ کی تو لوگوں نے کہا پہلی بار ایسی لڑکی دیکھی ہے‘ملکۂ نور اور حرا علی اُن خواتین میں سے ہیں جو پاکستان کے لیے اپنی خدمات پیش کر رہی ہیں۔ ملکۂ نور پاکستان فٹ بال ٹیم میں ہیں جبکہ حرا کسٹم آفیسر کے طور پر کام کر رہی ہیں۔ ملکۂ اور حرا کی زندگی کی کہانیاں اُتنی ہی دلچسپ ہیں جتنے ان کے شعبے۔
مزید پڑھ »
’بابر اعظم کو کپتان نہیں ہونا چاہیے‘سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ بابر کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں انہیں کپتان نہیں ہونا چاہیے، انہیں کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں رہ کر کھیلنا چاہیے
مزید پڑھ »
بیل نے کرکٹرز کی دوڑیں لگوادیں، ویڈیو وائرلبھارت میں مقامی کرکٹ میچ کے دوران بیل نے کرکٹرز کی دوڑیں لگوادیں جس کے باعث کھلاڑی اپنی جان بچانے کے لیے بھاگتے ہوئے دکھائی دیے۔
مزید پڑھ »