ٹرائل ختم ہونے کے بعد انٹرنیٹ ٹریفک اور رفتار معمول پر آجائے گی: حکام
اسلام آباد: فائر وال کو تجرباتی بنیادوں پر چلائے جانے سے ملک میں سوشل میڈیا کی رفتار کم ہوگئی ہے اور یہ بات اس صورتحال سے آگاہ باخبر حکام نے بتائی ہے جب کہ یہی وجہ ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ پر مبنی کاروبار کے مستقبل کے حوالے سے خوف پیدا ہوگیا ہے۔
یہ فنڈز وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو دیے گئے تھے لیکن یہ منصوبہ طاقت کے ایک اور مرکز سے چلایا جارہا ہے اور اس پروجیکٹ میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا کام ڈاک خانے سے زیادہ کا نہیں۔ ایک اور عہدیدار کا کہنا تھا کہ اس سسٹم کا مقصد سوشل میڈیا کے ایسے انفلوئنسرز کو کنٹرول کرنا ہے جو حکومت کی نظر میں جعلی خبریں پھیلانے میں ملوث ہیں، فائر وال کا مقصد ان انفلوئنسرز کے مواد کو چھپانا یا اسے بلاک کرنا ہے۔
11 جولائی کو ایک اشتہار نے"نیکسٹ جنریشن فائر والز کی فراہمی، تنصیب اور ترتیب کیلئے ٹینڈرز طلب کیے گئے تھے، ویب ایپلیکیشن فائر وال پانچ سال کیلئے ہارڈویئر وارنٹی نیکسٹ بزنس ڈے اور سپورٹ ، ٹینڈر جمع کرانے کی آخری تاریخ 26 جولائی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گزشتہ تین سال سے سنگل ہوں، سشمیتا سینسال 2021 میں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے بریک اَپ کی تصدیق کی تھی
مزید پڑھ »
علی عباس کا ملک میں سوشل میڈیا پر محدود پابندیوں کا مطالبہعلی عباس حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جس دوران میزبان نے ان سے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے تجویز طلب کی۔
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا پر پابندیاں، عائشہ عمر نے علی عباس کی ہاں میں ہاں ملادیہمارے بچوں کو سوشل میڈیا کانٹنیٹ کی نہیں بلکہ آرٹ تخلیق کرنے کی ضرورت ہے، اداکارہ
مزید پڑھ »
جوان افراد میں کینسر جیسے جان لیوا مرض خطرہ بڑھانے والی غذا سامنے آگئیآنتوں کا کینسر دنیا میں سرطان کی تیسری سب سے عام قسم ہے اور دنیا بھر میں اس کے کیسز کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب، مشہور شخصیت کے کھانے سے بال نکل آیاسوشل میڈیا پر موجود ان کی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مہمان وہاں ایک اسٹال سے کانٹینٹل کھانوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں
مزید پڑھ »
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارش لیکن کراچی میں گرمی برقرار رہنے کی پیشگوئیآج سے ملک بھر میں یکم جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے تاہم کراچی میں اگلے تین روز تک گرمی برقرار رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »