Read more: Pakistan PMLN PPP PTI PMImranKhan FarrukhHabib Newsonepk
اسلام آباد: پارلیمانی سیکریٹری فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں پی پی اور ن لیگ خود گڑھے میں گرنے والی ہیں۔
پارلیمانی سیکریٹری فرخ حبیب کا نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال کی جائے اور مسلم لیگ ن کے اکاؤنٹس میں بہت سی آن لائن منتقلی ہوئی۔ ن لیگ کے اکاؤنٹس میں رقم کی منتقلی کے ذرائع کاعلم نہیں ہے۔ فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ خدشہ ہے لیگ کے اکاؤنٹس منی لانڈرنگ کیلئے استعمال ہوئے اور لیگی قیادت نے اپنے اکاؤنٹس خفیہ رکھے ہوئے ہیں۔ لیگی قیادت اکاؤنٹس سے متعلق جواب نہیں دے رہی۔
انکا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور لیگ کیخلاف فارن فنڈنگ کیس چل رہا ہے اور دونوں جماعتوں کے وکلا الیکشن کمیشن میں پیش نہیں ہوتے ہیں۔ پی ٹی آئی کو فنڈنگ بینکوں کے ذریعے ہوئی۔ پارلیمانی سیکریٹری فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور لیگ خود گڑھے میں گرنے والی ہیں اور سیاسی جماعتوں کی ایک ہی ٹی او آر پر جانچ پڑتال ہونی چاہیئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے 9 ماہ تک سپریم کورٹ میں اپنا احتساب کروایا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی اے میں کفایت شعاری کےثمرات آنا شروع، خسارے میں بڑی کمیکراچی : پی آئی اے میں کفایت شعاری مہم کے ثمرات آنا شروع ہوگئے، پی آئی اے کو رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں ریونیو کی مد میں 44فیصد اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »
پی آئی اے میں کفایت شعاری کےثمرات آنا شروع، خسارے میں بڑی کمیپی آئی اے میں کفایت شعاری کےثمرات آنا شروع، خسارے میں بڑی کمی Read News Official_PIA pid_gov
مزید پڑھ »
برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو نے فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »
ملتان میں ٹیچر پر تشدد، وزیراعلیٰ کا نوٹس، آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب
مزید پڑھ »