فاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ کر لیا

اقتصاد خبریں

فاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ کر لیا
بجلی کی قیمت، کمی، حکومت، ریلیف، نیپرا
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

فاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ کر لیا جس کے تحت مالی سال 2024-25 کی دوسری سہ ماہی کے لیے 2 روپے فی یونٹ کمی متوقع ہے۔

وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ کر لیا جس کے تحت مالی سال 2024-25 کی دوسری سہ ماہی کے لیے 2 روپے فی یونٹ کمی متوقع ہے۔منظوری کی صورت میں مارچ 2025 سے بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے جس سے عوام کو 52 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔

نیپرا 12 فروری 2025 کو درخواستوں پر عوامی سماعت کرے گا۔ کمی مارچ، اپریل اور مئی کے مہینوں میں بجلی کے نرخوں پر اثرانداز ہوگی۔ کے الیکٹرک صارفین پر بھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ لاگو ہوگی جبکہ لائف لائن صارفین کو ریلیف نہیں دیا جائے گا۔Jan 31, 2025 05:18 PMمحبت کی خاطر کراچی آنے والی امریکی خاتون جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں داخلکرم، اسسٹنٹ کمشنر پر حملے میں زخمی پولیس اہلکار شہید، دو دہشت گرد گرفتارراولپنڈی: 21 سالہ لڑکی بہنوئی کے ساتھ تعلقات کے الزام میں قتلعمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 10 ملزمان کراچی ایئرپورٹ سے گرفتاراسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلے کے بعد آنے والے تین ججز کا بینچ کون سا ہوگا؟ روسٹر جاریخبروں اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

بجلی کی قیمت، کمی، حکومت، ریلیف، نیپرا

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے 31 جنوری کو بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیا ہے اور حکومت کو بجلی کے بل میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے اقدامات تیزبجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے اقدامات تیزحکومت نے بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وزارت توانائی مختلف آپشنز پر کام کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »

بجلی کے مہنگے منصوبوں کو ختم کرنے کا فیصلہبجلی کے مہنگے منصوبوں کو ختم کرنے کا فیصلہعوام پر بجلی کے بلوں میں کمی کے لیے حکومت نے دیامیر بھاشا ڈیم اور تین سی پیک منصوبوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے.
مزید پڑھ »

سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست نیپرا میں دائر کیسی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست نیپرا میں دائر کیسینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں دسمبر کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت فی یونٹ کمی کی درخواست دائر کردی ہے۔ ایک ماہ کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 3 پیسے کمی کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت بجلی مارکیٹ متعارف کروائے گیحکومت بجلی مارکیٹ متعارف کروائے گیفاقی حکومت نے بجلی کی نئی مارکیٹ متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت بجلی کی خرید و فروخت کا نظام شروع کیا جائے گا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پاور کا اجلاس سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت ہوا، سیکرٹری پاور ڈویژن نے کہا کہ حکومت بجلی کی مارکیٹ متعارف کروائے گی، اس نظام کے تحت بجلی کی خرید و فروخت کا نظام شروع کیا جائے گا، اس نظام کا اطلاق رواں سال شروع کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی نئی انرجی پالیسی کام کر گئی؛ پیٹرول کی قیمتوں میں کمیٹرمپ کی نئی انرجی پالیسی کام کر گئی؛ پیٹرول کی قیمتوں میں کمیڈونلڈ ٹرمپ نے عہدے کا حلف اُٹھاتے ہی پالیسیوں میں نمایاں تبدیلی کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:27:50