بجلی کے مہنگے منصوبوں کو ختم کرنے کا فیصلہ

سیاحت خبریں

بجلی کے مہنگے منصوبوں کو ختم کرنے کا فیصلہ
بجلی، منصوبے، حکومت، دیامیر بھاشا ڈیم، سی پیک، لاگ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

عوام پر بجلی کے بلوں میں کمی کے لیے حکومت نے دیامیر بھاشا ڈیم اور تین سی پیک منصوبوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے.

تجزیہ کار شہباز رانا کا کہنا ہے کہ روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کے سیاحت ی مرکز میں واقع ہے جس کا شمار دنیا کی مہنگی ترین ایک فیصد جگہوں میں ہوتا ہے اس کو بیچنے میں بھی مشکلات آ رہی ہیں. ایکسپریس نیوز کے پروگرام دی ریویو میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مہنگی بجلی کے منصوبے ختم کرنے کے لیے حکومت نے بڑے فیصلے کیے ہیں، حکومت نے دیامر بھاشا ڈیم سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ ترک کر دیا ہے.

اس کے علاوہ 5067 میگاواٹ کے تین سی پیک منصوبے آزاد پتن پاور پراجیکٹ، کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجکٹ اور گوادر کول پاور پلانٹ ختم کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے، ان منصوبوں کی کل لاگت 5.1 ارب ڈالر ہے، حکومت نے مستقبل کے منصوبوں کے لیے کم لاگت بجلی کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے، مستقبل کے بجلی منصوبے صرف ضروریات اور لاگت کی بنیاد پر منظور ہوں گے. تجزیہ کار کامران یوسف نے کہاکہ جس طرح پی آئی کی فروخت میں کئی رکاوٹیں ہیں اسی طرح پی آئی اے کے اثاثوں کی فروخت میں بھی مشکلات پیش آ رہی ہیں، بجلی کی قیمتوں میں گزشتہ دو تین سالوں میں جتنا اضافہ ہوا ہے، اس کے بعد حکومت پر بہت زیادہ دباؤ ہے کہ کسی طریقے سے بجلی کی قیمتوںمیں کمی کی جائے. اس ضمن میںمختلف تجاویز بھی سامنے آتی رہیں لیکن ان کا خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوا، حکومت نے اب کچھ ایسے فیصلے لیے ہیں، جن سے وہ توقع کر رہی ہے کہ عوام پر بجلی کے بلوں کا بوجھ کم ہو سکے، میرے لیے حیرانی کی بات یہ ہے کہ وزیر توانائی اویس لغاری نے انکشاف کیا ہے کہ اربوں ڈالر کی لاگت سے تعمیر ہونے والے دیامیر بھاشا ڈیم سے حکومت پاکستان بجلی پیدا نہیں کرے گی کیونکہ عوام اس کو افورڈ نہیں کر سکیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

بجلی، منصوبے، حکومت، دیامیر بھاشا ڈیم، سی پیک، لاگ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ اینڈرائیڈ فونز جن پر یکم جنوری سے واٹس ایپ کا استعمال ممکن نہیں ہوگاوہ اینڈرائیڈ فونز جن پر یکم جنوری سے واٹس ایپ کا استعمال ممکن نہیں ہوگامیٹا نے پرانے اینڈرائیڈ فونز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا انفلوئنسر نے ’پرینک‘ کہہ کر خاتون سے سچ مچ شادی کر لیسوشل میڈیا انفلوئنسر نے ’پرینک‘ کہہ کر خاتون سے سچ مچ شادی کر لیآسٹریلیا میں ایک خاتون نے سوشل میڈیا پر ایک ’پرینک‘ کے لیے کی گئی شادی کے حقیقی ہونے کے بعد شادی ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »

بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے اقدامات تیزبجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے اقدامات تیزحکومت نے بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وزارت توانائی مختلف آپشنز پر کام کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »

صدر ہاؤس نے ڈاکٹر سہیل انجم کی جعلی تقرری کی تردید کیصدر ہاؤس نے ڈاکٹر سہیل انجم کی جعلی تقرری کی تردید کیصدر ہاؤس نے ڈاکٹر سہیل انجم کی جعلی تقرری کا فیصلہ کرنے والی جعلی نوٹیفکیشن کی تردید کی ہے اور اس معاملے کو FIA کو تفتیش کے لیے پیش کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کرم میں پاڑہ چنار روڈ کی سیکیورٹی کے لیے اسپیشل پولیس فورس کا قیامکرم میں پاڑہ چنار روڈ کی سیکیورٹی کے لیے اسپیشل پولیس فورس کا قیامخیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں پاڑہ چنار روڈ کو محفوظ بنانے کے لیے 399 اہلکاروں کی اسپیشل پولیس فورس کا قیام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ ٹورنامنٹ کو ٹی20 فارمیٹ پر کروائے جانے کی باز گشتچیمپئینز ٹرافی؛ ٹورنامنٹ کو ٹی20 فارمیٹ پر کروائے جانے کی باز گشتٹورنامنٹ کے فارمیٹ کو تبدیل کرنے سے متعلق کوئی باضابطہ فیصلہ سامنے نہیں آیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:58:23