ٹورنامنٹ کے فارمیٹ کو تبدیل کرنے سے متعلق کوئی باضابطہ فیصلہ سامنے نہیں آیا
چیمپئینز ٹرافی کے تنازع پر پاکستان کرکٹ بورڈ اور بھارتی بورڈ کے درمیان معاملات تاحال ڈیڈ لاک کا شکار ہیں۔
بھارت نے ایونٹ کے آغاز سے محض 100 روز قبل سیکیورٹی کا بہانہ بناکر اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے صاف انکار کردیا تھا تاہم پاکستان نے اس بار سخت موقف اپنایا اور ایونٹ کے ہائبرڈ ماڈل پر کروانے کی بھارتی شرط پر فیوژن ماڈل تجویز کیا کہ اگر انڈین ٹیم پاکستان نہیں آتی تو ہماری ٹیم بھی اگلے آئی سی سی ایونٹس کیلئے ہندوستان نہیں جائے گی۔رپورٹس کے مطابق اس فارمولے پر بھارتی بورڈ کشمکش کا شکار ہے کیونکہ پاک بھارت میچ سے حاصل ہونیوالا رینیو بھی دوسرے ملک جائے گا یوں بھارتی بورڈ آئی سی سی پر دباؤ بڑھا کر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت کیساتھ سہ فریقی سیریز؛ چیئرمین پی سی بی جواب دینے سے گریزاںچیمپئینز ٹرافی مذاکرات کے درمیان اس کی تفیصلات میں نہیں جانا چاہتا، پی سی بی
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز امارات میں ہونگے، بھارتی ویب سائٹ کے دعوے پر پی سی بی کا ردعمل آگیابھارت سہہ فریقی سیریز کرانے کا مطالبہ منظور نہیں کرے گا، بورڈ ممبرز کی اکثریت چیمپئینز ٹرافی ٹو نیشن فارمولا کرانے پر متفق ہو گی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاپی سی بی نے جمعرا ت کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کو پاکستان میں اسکردو ، ہنزہ اور مظفر آباد کے علاقوں میں لے جانے کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی انکار پر پی سی بی دیگر بورڈز کو اعتماد میں لینے لگاچیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی انگلش بورڈ کے سربراہ سے ملاقات، معاملات پر گفتگو
مزید پڑھ »
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی پر 26 نومبر کو ہنگامی اجلاس، پاکستان کا موقف غیر لچکدارانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئینز ٹرافی کے لیے 26 نومبر کو ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے تاکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میزبانی کے تنازعہ پر غور کیا جا سکے۔ پی سی بی کے موقف کے مطابق ٹورنامنٹ پاکستان میں ہی ہوگا اور بھارت کی غیر موجودگی میں سری لنکا کو جگہ ملیں گی۔ تاہم بھارتی ٹیم کی عدم شرکت آئی سی سی کے لیے مالی نقصان کا باعث بن سکتی ہے کیونکہ براڈکاسٹرز نے براڈکاسٹنگ کے حقوق اربوں پاک بھارت میچز کے لیے ہی دیے تھے۔
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ سمیر احمد ٹورنامنٹ کے ڈائریکٹر مقرربی سی پی نے اعلامیہ جاری کردیا
مزید پڑھ »