4 شادیوں کی اجازت ہے یہ میرا پیار ہے کہ فلحال عائزہ کیساتھ ہوں، دانش تیمور
اداکار دانش تیمور کا چار شادیوں سے متعلق حالیہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
حال ہی میں رمضان ٹرانسمیشن کے دوران، دانش تیمور کی اہلیہ عائزہ خان کو بھی مدعو کیا گیا تھا، ایک موقع پر دانش نے چار شادیوں کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور کہا کہ اسلام نے انہیں چار شادیوں کی اجازت دی ہے لیکن اگر وہ ایسا نہیں کر رہے تو یہ ان کی اہلیہ عائزہ سے محبت اور احترام ہے۔دانش کا کہنا تھا کہ ’آج میں یہ بات عائزہ کے ساتھ اور سب کے سامنے کہہ رہا ہوں مجھے اللہ نے چار شادیوں کی اجازت دی ہے اور یہ میرا حق ہے جو مجھ سے کوئی چھین نہیں سکتا لیکن میں ایسا کر نہیں رہا یہ میری عائزہ کیلئے...
اس کے بارے میں بات کرتے ہوئے دانش نے عائزہ کے سامنے یہ بیان متعدد بار دہرایا کیا کہ بطور مرد انہیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے چار بیویاں رکھنے کی اجازت دی ہے۔ سوشل میڈیا پر دانش تیمور کے اس رمضان ٹرانمیشن سے یہ بیان خوب وائرل ہو رہا ہے جس پر صارفین سمیت مداحوں کی جانب سے بھی انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے کہ انہوں نے عائزہ کے ساتھ اس طرح کہا کہ یہ ان کا پیار ہے کہ وہ فلحال عائزہ کے ساتھ ہیں۔Mar 17, 2025 10:12 AMاسامہ بن لادن میرے مداحوں کی طویل فہرست میں اوّل نمبر پر تھے؛ الکا یاگنکبھارتی اداکار کے گھر چوری کی بڑی واردات؛ نقدی، سونے اور ہیرے کے زیورات چوری ہوگئےبھارتی وزیراعظم مودی کے متنازع دعوے، دفتر خارجہ کا دوٹوک جوابرمضان میں اسرائیل...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اچھی بیوی کی تلاش؛ دانش تیمور نے نوجوانوں کو اہم مشورہ دیدیادانش تیمور رمضان ٹرانسمیشن میں شادی سے متعلق گفتگو کر رہے تھے
مزید پڑھ »
صائم ایوب، فخر زمان اسکواڈ میں کیوں نہیں، کیا پی ایس ایل کھیلیں گے؟انجری کے شکار دونوں پلئیرز سے متعلق پی سی بی کا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »
ایلون مسک کی مسلم فلاحی تنظمیوں پر تنقید نے نیا تنازع کھڑا ہوگیایہ بیان ان گروپس کے خلاف دیا گیا جو USAID سے فنڈنگ حاصل کرتے ہیں
مزید پڑھ »
مصطفی عامر قتل کیس میں اہم موڑ؛ ملزم شیراز کا اعترافِ جرم سے انکارمیں ملزم نہیں، چشم دید گواہ ہوں، ملزم کے بیان پر عدالت نے تفتیشی افسر کی اعترافی بیان کی درخواست مسترد کردی
مزید پڑھ »
لاہور کی تاریخ میں پہلی بار 100 سے زائد پولیس اہلکار ایک ساتھ نوکری سے برطرفاینٹی رائٹ فورس کے اہلکاروں کو ڈیوٹی سے انکار پر برطرف کیا گیا
مزید پڑھ »
گھر کے دروازے کے پاس موجود مگر مچھ نے ڈیلیوری رائیڈر کا راستہ روک لیابعد ازاں افسر رائیڈر سے پیزا لیکر گھر کے پچھلے دروازے پر لے گیا
مزید پڑھ »