اسی دوران ایک 13 سالہ فلسطینی بچے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جو اپنے پالتو طوطے کے ساتھ نقل مکانی کررہا ہے۔۔۔۔
اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر شدید بمباری کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز اسپتال پر بمباری کے نتیجے میں 500 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے تھے جبکہ بمباری کے باعث لاکھوں افراد کے بے گھر ہوگئے اور ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ویڈیو 13 سالہ عزمی دیاب کی ہے جو اپنا گھر چھوڑ کر خان یونس کے علاقے میں آئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انتقام کیلئے اندھے خاندان نے 7 سالہ بچے کی جان لے لیراجن پور: 7 سالہ بچے کے قاتل قریبی رشتہ دار نکلے ، پولیس نے بتایا کہ بچے کی ممانی نے 3 بیٹیوں اور دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر قتل کیا۔
مزید پڑھ »
انتقام کیلئے اندھے خاندان نے 7 سالہ بچے کی جان لے لیراجن پور: 7 سالہ بچے کے قاتل قریبی رشتہ دار نکلے ، پولیس نے بتایا کہ بچے کی ممانی نے 3 بیٹیوں اور دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر قتل کیا۔
مزید پڑھ »
اسٹارک نے پریرا کو منکڈ کے بجائے وارننگ دیکر چھوڑدیا! ویڈیو وائرلمچل اسٹارک کی جانب سے کوشل پریرا کو وارننگ دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، آسٹریلوی پیسر نے انھیں کریز سے باہر ہونے کے باجود منکڈ کرنے سے گریز کیا۔

پانی کی سطح پر دو پرندوں کے خوبصورت ڈانس کی ویڈیو وائرلیہ منظر اتنے قریب سے دیکھنا ایک نایاب نظارہ تھا اور میں نے ان کی خوبصورتی کو فوراً کیمرے میں قید کرلیا، فوٹوگرافر
مزید پڑھ »
حزب اللہ کا اسرائیلی فوج پر راکٹوں سے حملہلبنانی حزب اللہ نے اس بات کی تصدیق کی کہ اس نے مقبوضہ لبنان فلسطینی سرحد کے پار صہیونی غاصب فوج کی ایک ٹھکانے کو نشانہ
مزید پڑھ »