ہیرا منڈی کی میگا کاسٹ میں سوناکشی سنہا، منیشا کوئرالہ، ادیتی راؤ حیدری، ریچا چڈا اور سنجیدہ شیخ شامل ہیں
/ فائل فوٹو
جب کہ فلم کی کہانی آزادی سے قبل بھارت میں درباریوں کی زندگیوں میں محبت اور دھوکا دہی کی کہانی کو پیش کرتی ہے، فلم میں تقسیمِ ہند و پاک سے قبل 1940 کے دور کو عکس بند کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بڑے بجٹ پر بنائی گئی فلم ہیرا منڈی کی تیاری کیلئے 200 کروڑ بھارتی روپے خرچ کیے گئے جب کہ فلم کے ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی نے مبینہ طور پر سیریز کے لیے تقریباً 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سنجے لیلا بھنسالی ’ہیرامنڈی‘ میں کن پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے؟بالی ووڈ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی پہلی ویب سیریز ہیرا منڈی کیلئے پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ہیرا منڈی کے لیے اداکاروں نے کتنا معاوضہ لیا؟حال ہی میں ریلیز ہونیوالی فلم ہیرامنڈی کے بجٹ، ہدایت کار اور اداکاروں کی فیس کے حوالے سے بھارتی ذرائع ابلاغ میں حیرت انگیز رپورٹ شائع ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
’ہیرا منڈی‘ میں ناظرین سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل پر برس پڑےایکشن اور ڈرامے سے بھرپور فلم ’ہیرا منڈی‘ میں ناظرین سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل ’عالم زیب‘ کی اداکاری پر برس پڑے۔
مزید پڑھ »
فلم ’سکندر‘ میں سلمان خان کی ہیروئن کون ہوں گی؟ اعلان ہوگیابھارتی سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ میں ان کے مدِ مقابل ساؤتھ فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کو کاسٹ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ہیرا منڈی کی کاسٹ کب کپل شرما شو کی مہمان بنے گی؟ تاریخ سامنے آگئیممبئی: سنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس پر ریلیز سیریز ’ہیرا منڈی‘ کی کاسٹ بہت جلد ’دی گریٹ انڈین کپل شرما شو‘ کی مہمان بنے گی۔
مزید پڑھ »
خوبصورتی کی وجہ سے امتیاز علی نے۔۔۔۔بھارتی اداکارہ ودیا نے کیا کہا؟فلم ’چک دے انڈیا ‘ کی اداکارہ ودیا مالوادے نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں امتیاز علی نے زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے کاسٹ کرنے سے انکار کردیا تھا۔
مزید پڑھ »