فلم 'لاپتہ لیڈیز' نے رنبیر کپور کی 'انیمل' کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان خبریں خبریں

فلم 'لاپتہ لیڈیز' نے رنبیر کپور کی 'انیمل' کا ریکارڈ توڑ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

کرن راؤ کی فلم 'لاپتہ لیڈیز' کو گزشتہ ماہ 26 اپریل کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز کیا گیا تھا

پختونخوا؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں ، پنشن اور مزدور کی کم از کم اجرت میں اضافہسیاسی محاذ آرائی کے خواہشمندوں سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیر اطلاعاتشاہد آفریدی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے ایمبسڈر منتخبکولمبیا کا فلسطین میں سفارت خانہ کھولنے کا اعلانامریکا اسرائیل گٹھ جوڑ؛ نیتن یاہو کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گےبشکیک سے طلباء اپنی مرضی سے پاکستان آرہے ہیں، دفتر خارجہخفیہ تنظیم کے ٹاسک پر بیوی بچوں پر تشدد کرکے ویڈیو بنانے والا جنونی گرفتارکرن راؤ کی فلم 'لاپتہ لیڈیز' کو گزشتہ ماہ 26...

دوسری جانب رنبیر کپور کی سُپر ہٹ متنازع فلم ‘انیمل’ کو رواں سال 26 جنوری کو نیٹ فلکس پر ریلیز کیا گیا تھا اور اس فلم نے چار ماہ میں نیٹ فلکس پر کُل 13.6 ملین ویوز حاصل کیے ہیں۔ فلم میں ایک ایسے شخص کی کہانی بیان کی گئی ہے جس کی دلہن ٹرین سفر کے دوران گم ہوجاتی ہے جب وہ گھونگھٹ کی وجہ سے پہچان نہ پانے پر دوسری دلہن کو ساتھ گھر لے آتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاپتہ لیڈیز کی نتانشی گوئل اور پراتبھا رنتا کون ہیں؟لاپتہ لیڈیز کی نتانشی گوئل اور پراتبھا رنتا کون ہیں؟بالی ووڈ فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ نے باکس آفس پر زبردست کامیابی حاصل کی اور اسے کریٹکس کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے
مزید پڑھ »

’ماہرہ خان بہت خوبصورت ہیں‘ بھارتی اداکار رنبیر کپور کا کلپ سوشل میڈیا پر ...ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی سُپر ہٹ فلم ‘انیمل’ کے ہیرو رنبیر کپور نے پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کو خوبصورت قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر رنبیر کپور کا ایک پُرانا انٹرویو  ایک مرتبہ پھر سے وائرل ہونا شروع ہو گیاہے جس میں اُن کے ہمراہ اُن کی سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کیف بھی موجود ہیں۔انٹرویو میں میزبان رنبیر کپور سے بالی ووڈ کی چند خوبصورت...
مزید پڑھ »

عامر خان کے ساتھی اداکار نے ’لاپتہ لیڈیز‘ کو اپنی فلم کی کاپی قرار دیدیاعامر خان کے ساتھی اداکار نے ’لاپتہ لیڈیز‘ کو اپنی فلم کی کاپی قرار دیدیاعامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کے بعد سے ناظرین کی پذیرائی حاصل کررہی ہے
مزید پڑھ »

جب وی میٹ، ہدایت کار کا کرینہ اور شاہد کپور سے متعلق تہلکہ خیز انکشافجب وی میٹ، ہدایت کار کا کرینہ اور شاہد کپور سے متعلق تہلکہ خیز انکشافہندی فلم انڈسٹری کی مشہور زمانہ فلم ’جب وی میٹ’ کے ہدایت کار امیتاز علی نے کرینہ کپور خان اور شاہد کپور سے متعلق حیرت انگیز انکشاف کردیا۔
مزید پڑھ »

فلم ’رامائن‘ کے سیٹ سے ایک بار پھر رنبیر کپور کی تصویر وائرلفلم ’رامائن‘ کے سیٹ سے ایک بار پھر رنبیر کپور کی تصویر وائرلبالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور ان دنوں اپنی آنے والی فلم رامائن کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جہاں سے اداکار کی سیٹ سے تصاویر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »

رنبیر کپور کی نئی میگا فلم ’رامائن‘ کو قانونی جنگ کا سامنارنبیر کپور کی نئی میگا فلم ’رامائن‘ کو قانونی جنگ کا سامنافلم میکرز کو ’پروجیکٹ رامائن‘ کے ٹائٹل پر انٹلیکچوئیل پراپرٹی رائٹس کا مسئلہ ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 22:26:11