فلم ’امر سنگھ چمکیلا‘ کے ڈائریکٹر نے راز کی بات بتادی

پاکستان خبریں خبریں

فلم ’امر سنگھ چمکیلا‘ کے ڈائریکٹر نے راز کی بات بتادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ان دنوں بھارتی پنجابی فلموں کے اداکار اور گلوکار دلجیت سنگھ دوسانجھ کی فلم ’امر سنگھ چمکیلا‘ کی دھوم چاروں جانب مچی ہوئی ہے۔

فیض آباد دھرنا، شہباز شریف نے کمیشن کو سوالات کے کیا جواب دیے؟ انکوائری رپورٹ اے آر وائی نیوز پر

انہوں نے بتایا کہ میں نے فلم میں دلجیت دوسانجھ کو فلم میں اس لیے کاسٹ کیا کیونکہ میں پیسہ کی بچت کرنا چاہتا تھا اور فلم میں ہم ایک اداکار کو ایک کام کے لیے نہیں رکھ رہے تھے، اس لیے اداکار اور گلوکار دلجیت کو کاسٹ کرکے اپنے پیسے بچائے۔ امتیاز علی نے بتایا کہ بیک گراؤنڈ میوزک کے ساتھ دلجیت اور پرینیتی نے تین چار دن تک گانے گائے اور اس دوران کچھ سین بھی لائیو ریکارڈ کیے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امر سنگھ چمکیلا: دلجیت اور پرینیتی نے فلم میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ لیا؟امر سنگھ چمکیلا: دلجیت اور پرینیتی نے فلم میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ لیا؟ممبئی: بالی وڈ کے پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ اور اور پرینیتی چوپڑا کی چند روز قبل ریلیز ہونے والی فلم ’ امر سنگھ چمکیلا ‘ کے چرچے ہیں۔
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان نے دلجیت دوسانج کو بہترین انڈین اداکار قرار دیا، امتیاز علی کا انکشافشاہ رخ خان نے دلجیت دوسانج کو بہترین انڈین اداکار قرار دیا، امتیاز علی کا انکشاففلم ’امر سنگھ چمکیلا‘ پنجابی سپر اسٹار گلوکار کی زندگی پر مبنی ہے جسے 27 برس کی عمر میں قتل کردیا گیا تھا
مزید پڑھ »

قتل سے قبل ’امر سنگھ چمکیلا‘ کہاں تھا؟ پہلی بیوی نے بتا دیاقتل سے قبل ’امر سنگھ چمکیلا‘ کہاں تھا؟ پہلی بیوی نے بتا دیاسال 1988 میں قتل ہونے والے بھارتی پنجاب کے نامور گلوکار امر سنگھ چمکیلا کی پہلی بیوی نے قتل سے قبل ہونے والی ملاقات میں
مزید پڑھ »

امر سنگھ چمکیلا کے کردار کے لیے دلجیت کے علاوہ دوسرا انتخاب کون تھا؟امر سنگھ چمکیلا کے کردار کے لیے دلجیت کے علاوہ دوسرا انتخاب کون تھا؟بھارتی ہدایت کار امتیاز علی نے بتایا کہ امر سنگھ چمکیلا کے کردار کے لیے دلجیت دوسانجھ کے علاوہ دوسرا انتخاب ایک بھارتی گلوکار و کامیڈین تھے۔
مزید پڑھ »

اے آر رحمان کی کال مس کرنے پر پوری رات روتا رہا، کپل شرما کا انکشافاے آر رحمان کی کال مس کرنے پر پوری رات روتا رہا، کپل شرما کا انکشافملک سے باہر تھا اسی لئے فون ریسیو نہ کرسکے، اے آر رحمان فلم ’امر سنگھ چمکیلا‘ کا حصہ بنانا چاہتے تھے، کامیڈین
مزید پڑھ »

رنویر سنگھ کو روینہ ٹنڈن کی فلم کے سیٹ سے باہر نکال دیا گیارنویر سنگھ کو روینہ ٹنڈن کی فلم کے سیٹ سے باہر نکال دیا گیابالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں روینہ ٹنڈن کی فلم ’موہرا‘ کے سیٹ سے باہر نکال دیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 13:40:43