فنانس بل 2024-25 قومی اسمبلی سے منظور، اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد

پاکستان خبریں خبریں

فنانس بل 2024-25 قومی اسمبلی سے منظور، اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

قومی اسمبلی نے 18877ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

فنانس بل 2024-25 قومی اسمبلی سے منظور، اپوزیشن کی تمام ترامیم مستردعمر ایوب کو ایک مرتبہ پھر پی ٹی آئی کا جنرل سیکریٹری منتخب کرلیا گیاقومی اسمبلی میں بجٹ 2024-25 کی شق منظوری کا عمل مکمل ہونے کے بعد 18877 ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا گیا جبکہ اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کر دی گئیإوزیراعظم شہباز شریف، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔ اپوزیشن نے بجٹ کو آئی ایم ایف کا تیار کردہ اور عوام دشمن قرار دیتے ہوئے مخالفت...

اس دوران، 170 ارکان اسمبلی نے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں کمی کے خلاف ووٹ دے دیا جبکہ 84 ارکان نے لیوی میں کمی کی حمایت کی۔ اس طرح، پیٹرولیم لیوی میں کمی کی اپوزیشن کی ترامیم کثرت رائے سے مسترد کر دی گئیں تاہم وزیر خزانہ نے خود ہی پیٹرولیم لیوی میں کمی کا اعلان کر دیا۔ سنی اتحاد کونسل کے رکن جنید اکبر خان نے کہاکہ وزیر اعظم شہباز شریف کہتے ہیں بانی پی ٹی آئی کی طرح میں بھی جیل میں تھا، ہماری حکومت آئی تو آپ کو بتائیں گے جیل کیا ہوتی ہے۔ آپ نے جو ہماری خواتین کے ساتھ کیا سود سمیت واپس کریں گے۔

سیلز ٹیکس آڈٹ کے دوران انفرادی حیثیت یا مجاز اتھارٹی کو پیش ہونا ہوگا، سیلز ٹیکس آڈٹ میں چھ سال سے پرانا ریکارڈ ایف بی آر نہیں طلب کر سکے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی:فنانس بل کی شق وار منظوری، پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی پر کمی کی ترمیم ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں فنانس بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے۔قومی اسمبلی میں بجٹ 25-2024 کی منظوری کا عمل کے دوران پیپلزپارٹی نے پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں کمی کی ترامیم واپس لے لیں جبکہ اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کر دی گئیں۔وزیراعظم شہباز شریف، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری...
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں مطالبات زر کی منظوری کا عمل مکمل، بجٹ کل منظور ہوگاقومی اسمبلی میں مطالبات زر کی منظوری کا عمل مکمل، بجٹ کل منظور ہوگاقومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے تک ملتوی، فنانس بل اور بجٹ منظور کیا جائے گا
مزید پڑھ »

چین کا سکیورٹی خدشات کا اظہار تشویشناک، انٹیلی جنس ناکامی کا ذمہ دار کون ہے؟ عمر ایوب کا سوالچین کا سکیورٹی خدشات کا اظہار تشویشناک، انٹیلی جنس ناکامی کا ذمہ دار کون ہے؟ عمر ایوب کا سوالسی پیک پاکستان کےلیے اہم منصوبہ ہے، چین کی جانب سے سکیورٹی خدشات کا اظہار تشویش ناک ہے: اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی
مزید پڑھ »

اتحادی حکومت نے بجٹ قومی اسمبلی سے منظور کرانے کی حکمت عملی بنالیاسلام آباد(ویب ڈیسک) حکمران اتحاد نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو قومی اسمبلی سے منظور کرانے کے لیے حکمت عملی وضع کرلی،  اتحادی حکومت کو یقین ہے کہ بجٹ پر آج (جمعرات) قومی اسمبلی میں شروع ہونے والی بحث 10 روز پر مشتمل مختلف مراحل طے کرنے کے بعد 30 جون تک منظور کر لیا جائے گا۔ 'جیونیوز'کے مطابق قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان آج شام قومی اسمبلی میں...
مزید پڑھ »

سوات واقعہ: قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد کثرت رائے سے منظورقومی اسمبلی نے سوات واقعے کے تناظر میں اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی۔ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت ہونیوالے بجٹ سیشن کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سوات واقعے نے پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا، پاکستان کسی ایک شخص کا نہیں بلکہ یہاں رہنے والے سارے پاکستانی برابر کے شہری ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ...
مزید پڑھ »

صحافتی تنظيموں نے پنجاب حکومت کا متناز‏ع ہتکِ عزت قانون انسان دشمن قرار دیدیاصحافتی تنظيموں نے پنجاب حکومت کا متناز‏ع ہتکِ عزت قانون انسان دشمن قرار دیدیاپنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والا ہتک عزت بل قائم مقام گورنر ملک احمد خان کے دستخط کے بعد باقاعدہ قانون بن چکا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 15:39:03